تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑکائی" کے متعقلہ نتائج

ہَڑکائی

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیوانی۔ باؤلی۔

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

ہَڑَک بائی

باؤلے کتے کا زہر ، بائولے کتے کے کاٹے کا اثر

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

ہَکائی

(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

ہُڑکی

ہچکی ، فواق ۔

ہُڑکا

(نجاری) چٹخنی، جو خود بخود بند ہو جائے، خودکار کھٹکا

آڑْكا

(پارچہ بافی) وہ چوبی ڈنڈا، جو دری كے تانے كی بلی كا كھنْچاؤ محكم كرانے والی رسی كے بند میں البیٹ دینے كے لئے لگایا جاتا ہے

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑکائی کے معانیدیکھیے

ہَڑکائی

ha.Dkaa.ii•हड़काई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہَڑکائی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • دیوانی ، باؤلی ، پگلی ؛ جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے ، عورت جس کو پاگل کتے نے کاٹا ہو اور وہ ہڑک مرض میں مبتلا ہو
  • ۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیوانی۔ باؤلی۔

Urdu meaning of ha.Dkaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • diivaanii, baa.olii, paglii ; jo har ek ko kaaTtii phire, aurat jis ko paagal kutte ne kaaTaa ho aur vo ha.Dak marz me.n mubatlaa ho
  • ۔(ha) sifat। muannas। diivaanii। baa.olii

English meaning of ha.Dkaa.ii

Adjective, Feminine

  • furious, unreasoning
  • rabid, affected with rabies

Noun

  • rabidity

ہَڑکائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone