تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑکَل" کے متعقلہ نتائج

ہَڑکَل

سخت خواہش ، ہڑک ۔

ہَڑکِلّا

(کنایتہ) وہ (انسان) جسے سنسان مقام یا بے آباد جگہ میں چھوڑ دیا گیا ہو ۔

ہَیکَل

شکل و صورت، نقشہ، ہاڑ، ڈھانچہ، کالبد نیز سراپا

ہَڑکَت

ایک پودا

ہُڑکی

ہچکی ، فواق ۔

ہُڑکا

(نجاری) چٹخنی، جو خود بخود بند ہو جائے، خودکار کھٹکا

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

اَڑیَل

جو اپنی ضد پر اڑ جائے، ضدی، اُڑ جانے والا، ہٹھ دھرمی، پٹھی، اڑنگے باز

اَٹْکَل

حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

ہُڑکَن

گھر سے دوری کا شدید احساس، گھر کی یاد، جدائی کا صدمہ

اَکْل

حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)

ہُڑال

ہرن کی قسم کا ایک جانور ، ہڑیال ۔

اَوْکَل

بے چین، مضطرب

اَڑَک

رکاوٹ، جو سد راہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑکَل کے معانیدیکھیے

ہَڑکَل

ha.Dkal•हड़कल

  • Roman
  • Urdu

ہَڑکَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت خواہش ، ہڑک ۔

Urdu meaning of ha.Dkal

  • Roman
  • Urdu

  • saKht Khaahish, ha.Dak

हड़कल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधिक इच्छा, हुड़ुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone