تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْل" کے متعقلہ نتائج

اَکْل

حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)

عَقْل

خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے

اَقَلّ

(تعداد یا مقدار میں) کم، کمتر، بہت کم

اَکْل و شُرْب

کھانا اور پینا، غذا اور شربت

اَکْلِ حَلال

وہ روزی جو جائز وسیلے سے کمائی جائے، محنت مشقت سے پیدا کی ہوئی روزی

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اَکَل کُھرا

: تنہائی پسند ، لوگوں سے الگ رہنے والا ، میل جول سے گریز کرنے والا ، مردم بیزار.

اَکَل کُھرا پَن

اکل کھرا (رک) کا اسم کیفیت

اَکَل کُھری کُھری جَگ سے بُری

اکل کھرا جگ سے برا (رک) کی تانیث.

اَکَل کُھرا جَگ سے بُرا

بد مزاج یا حامد شخص سے سب کو شکایت پیدا ہوجاتی ہے.

اَکَل کُھری

اکل کھرا (رک) کی تانیث.

اَکْلانا

گھبرانا، مضطر اور بے چین ہونا

اَکْلاہَٹ

کساؤ، کیساؤ، کسیلاپن

عَقْل جانا

ہوش زائل ہونا، اوسان خطا ہونا، حواس باختہ ہونا

عَقْل آنا

ہوش آنا ؛ ٹھوکر کھا کر ہوش آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْل کے معانیدیکھیے

اَکْل

akl•अक्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: أكَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَکْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)
  • غذا، طعام

Urdu meaning of akl

  • Roman
  • Urdu

  • halaq se ko.ii chiiz utaarne ka amal, khaanaa, nosh karnaa, (bila.umuum sharab ke saath tarkiib me.n
  • Gizaa, taam

English meaning of akl

Noun, Masculine

  • food, eatables, diet
  • eating, swallowing

अक्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना, भोजन
  • हलक़ से कोई चीज़ उतारने का अमल, खाना, नोश करना
  • खाना, भोजन करना

اَکْل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone