تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑْکا" کے متعقلہ نتائج

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

ہُڑکا

(نجاری) چٹخنی، جو خود بخود بند ہو جائے، خودکار کھٹکا

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

ہُڑکا ہونا

گھر کی یاد یا دوری کا شدید احساس ہونا۔

ہُڑکا کَرنا

۱۔ بچے کا کسی کی جدائی یا محرومی کا احساس کرنا ۔

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہُڑکانا

کسی چیز کی جدائی سے رنج دینا، محروم رکھنا، خواہش پیدا کرنا، ترسانا، پھڑکانا

ہَڑکائی

دیوانی ، باؤلی ، پگلی ؛ جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے ، عورت جس کو پاگل کتے نے کاٹا ہو اور وہ ہڑک مرض میں مبتلا ہو

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْکا کے معانیدیکھیے

اَڑْکا

a.Dkaaअड़का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَڑْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

اسم، مؤنث

  • حریف کی ضرب یا گرفت سے بچنے کے لئے پینترا بدل کر ہتھیار اس کے سامنے کر دینے کا عمل، تاکہ اس کا وار خالی جائے یا رک جائے (ا پ و، ۸ : ۳۸)

Urdu meaning of a.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • piital ya taa.nbe ka chhoTaa sikka (das kaas ya madraasii sake fanam ke aaThve.n hisse ke musaavii), jo junuubii hind me.n kuchh arse pahle tak raa.ij tha (jab ki ek kaas rupay ke ९८० vii.n hisse ke baraabar hotaa tha
  • hariif kii zarab ya girifat se bachne ke li.e paintraa badal kar hathiyaar is ke saamne kar dene ka amal, taaki is ka vaar Khaalii jaaye ya ruk jaaye (ap-o- ८ ha ३८

अड़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीतल या तांबे का एक छोटा सिक्का (दस काँसा या मदरसी का सिक्का जोकि सिक्के के एक-आठवें हिस्से के बराबर होता है) जो कुछ समय पहले दक्षिण भारत में उपयोग में था (जब एक काँसा एक रुपये के आठवें हिस्से के बराबर था)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीटे जाने या पकड़े जाने से बचने के लिए पैंतरा बदलने और प्रतिद्वंद्वी के सामने हथियार रखने की प्रक्रिया ताकि उसका हथियार ख़ाली या रुक जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَڑْکا

پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)

ہُڑکا

(نجاری) چٹخنی، جو خود بخود بند ہو جائے، خودکار کھٹکا

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

ہُڑکا ہونا

گھر کی یاد یا دوری کا شدید احساس ہونا۔

ہُڑکا کَرنا

۱۔ بچے کا کسی کی جدائی یا محرومی کا احساس کرنا ۔

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہُڑکانا

کسی چیز کی جدائی سے رنج دینا، محروم رکھنا، خواہش پیدا کرنا، ترسانا، پھڑکانا

ہَڑکائی

دیوانی ، باؤلی ، پگلی ؛ جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے ، عورت جس کو پاگل کتے نے کاٹا ہو اور وہ ہڑک مرض میں مبتلا ہو

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone