تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑَپّے" کے متعقلہ نتائج

ہَڑَپّے

ہڑپا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڑَپّے مارْنا

بے شرمی سے کھانے پر ٹوٹ پڑنا ، اُلٹے سیدھے لقمے نگلنا ، بے غیرتی سے کھانا

ہَڑَپّا

کسی چیز کو ایک ہی دفعہ منھ میں ڈال کر کھا جانے کا عمل

ہَڑَپ

بغیرچبائے نگل جانے کا عمل، خوراک نگلنے کا عمل، نوالہ ایک ہی دفعہ اتارنے کا عمل

اَپے

آپ، خود

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

ہَڑَپّا مارنا

ایک دفعہ ہی نگلنا، حلق سے اتار جانا، ہپ کر جانا

ہَڑَپّا لَگانا

رک : ہڑپا مارنا

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

ہَڑَپ کَرنا

غصب کرنا ، چھین لینا ، قبضہ کر لینا

ہَڑَپ لینا

ختم کر دینا ؛ چھین لینا ، ہڑپ کرلینا ۔

ہَڑَپ کَر لینا

غبن کر لینا ، مال دبا لینا ، اپنے حق یا حصے سے زیادہ لینا ۔

ہَڑَپّائی

ہڑپہ (علم) سے متعلق و منسوب ۔

ہڑپ کرجانا

نگل جانا، اندر اتار جانا، ایک بار کل کسی چیز کا کھاجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑَپّے کے معانیدیکھیے

ہَڑَپّے

ha.Dappe•हड़प्पे

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَڑَپّے کے اردو معانی

  • ہڑپا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of ha.Dappe

  • Roman
  • Urdu

  • ha.Dappaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑَپّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑَپّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone