تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَظْم" کے متعقلہ نتائج

عَظْم

ہڈی، استخواں

عِظَم

بزرگی، بڑائی

عُظْم

بڑائی، بزرگی.

عَزْم

ارادہ، قصد، نیت

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

اَعْظَم

(منزلت، صورت، حالت، مقدار یا شمار میں) بہت بڑا، سب سے بڑا (زیادہ تر ترکیب میں مستعمل)

اَعاظِم

عظیم، نامور اور شہرت یافتہ لوگ

عَظْمِ حَجَری

(طب) پتّھر جیسی سخت ہڈّی، یہ کنپٹی کی ہڈّی کا ایک حصّہ ہے.

عَظْمِ رَمِیم

گلی سڑی ہڈّی ، استخوانِ بوسیدہ.

عَظْمی

ہڈّی کا، استخوانی

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

عَزْمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا ارادہ

عَزم کَرنا

ارادہ کرنا، قصد کرنا

عَزْمُ الْحَیاۃ

زندہ رہنے کا ارادہ ، زندہ رہنے کا حوصلہ ، جیتے رہنے کی ہمَت .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَظْم کے معانیدیکھیے

عَظْم

'azm•'अज़्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: عِظام

اشتقاق: عَظُمَ

  • Roman
  • Urdu

عَظْم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہڈی، استخواں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَزْم

ارادہ، قصد، نیت

Urdu meaning of 'azm

  • Roman
  • Urdu

  • haDDii, istiKhvaa.n

English meaning of 'azm

Noun, Masculine, Singular

  • bone

'अज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हड्डी, अस्थि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَظْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَظْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone