تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاذِل" کے متعقلہ نتائج

ہاذِل

(لفظاً) تیز چلنے والا ؛ (فقہ) جائداد کا وہ قلیل حصہ جو وصیت کے ذریعے کسی دوسرے کے نام کر دیا جائے

عاذِل

وہ جوالزام لگائے، ملامت کرنے والا

ہازِل

फक्कड़ बकनेवाला, अश्लील बोलने वाला हज्ल की कविता करनेवाला

اَعْزَل

(فلکیات) جو ایک ستارے کا نام ہے، اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل یعنی بے اسلحہ کہلاتا ہے

اَذَل

ذلیل، حقیر، مقابلۃً زیادہ ذلیل

سِماکِ اَعْزَل

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے قریب کوئی دوسرا سِتارہ نہیں ہے اور اسی سبب سے اسے اعزل (مرد بے سلاح) کہتے ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ بُرجِ سنبلہ کی ہتیلی پر واقع ہے.

اَزَل

مدت جس کی ابتدا نہ ہو، ہمیشگی، قِدَم

عَضل

مشکل اور سخت کام

عُذّال

الزام عائد کرنے والے، تہمت لگانے والے، عاذل کی جمع

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

ہذیل

ایک عرب قبیلہ

ہَزْل

لاغر یا کمزور کرنا، ہونا

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

عَزْل

معزولی، موقوفی، برطرفی (نصب کی ضد)

اِذْہال

دبلا کردینا، کمزور کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاذِل کے معانیدیکھیے

ہاذِل

haazil•हाज़िल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

ہاذِل کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) تیز چلنے والا ؛ (فقہ) جائداد کا وہ قلیل حصہ جو وصیت کے ذریعے کسی دوسرے کے نام کر دیا جائے
  • رات کا درمیان نیز رات کا آغاز یا باقی ماندہ حصہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہازِل

फक्कड़ बकनेवाला, अश्लील बोलने वाला हज्ल की कविता करनेवाला

Urdu meaning of haazil

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) tez chalne vaala ; (fiqh) jaayadaad ka vo qaliil hissaa jo vasiiyat ke zariiye kisii duusre ke naam kar diyaa jaaye
  • raat ka daramyaan niiz raat ka aaGaaz ya baaqiimaandaa hissaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاذِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاذِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone