تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَضَلّ" کے متعقلہ نتائج

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

عَضل

مشکل اور سخت کام

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

عَضَلاتی

عضلات سے منسوب یا متعلق، عضلات کا، گوشت و پٹھوں سے مرکب عضو کا

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

عَضَلات

گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو، گوشت کی مچھلیاں

عَضْلاتی ریشَہ

خلیوں کی ایک خاص شکل، یہ ریشے لمبے ہوتے ہیں اور ان میں سکڑنے کی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے.

عَضَلاتی تَقَلُّص

عضلات کا گھٹ جانا یا سکڑ جانا.

عَضَلاتِ مُبَعِّدَہ

(طب) دور لے جانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو جسم کے خطِ متوسط سے باہر کی طرف یا دور لے جانے والے عضلات.

عَضْلاتی بافْت

نسیج لحمی، لحمی ساخت ، وہ مادّہ جس سے عضلات یا گوشت بنتا ہے.

عَضَلاتی تَوانائی

گوشت اور پٹھوں کی قوت.

عَضْلَۂ نِگار

عضلات کی حرکت وغیرہ کو ریکارڈ کرنے والا ایک آلہ.

عَضْلَۂ عاصِرَہ

(طب) عضلاتِ عاصرہ (رک) کا واحد.

عَضْلَۂ باسِطَہ

(طب) عضو کو پھیلانے یا کھولنے والا عضلہ.

عَضْلَۂ قابِضَہ

(طب) سکیڑنے والا عضلہ، کسی عضو کا سکیڑنے والا یا سمیٹنے والا عضلہ.

عَضَلاتِ عاصِرَہ

(طب) سکیڑنے یا نچوڑنے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُضَیِّقَہ

(طب) سکیڑنے والے عضلات ، کسی عضو کو سکیڑنے یا سمیٹنے والے عضلات.

عَضَلاتِ رافِعَہ

(طب) کسی عضو کو اٹھانے والے عضلات.

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

عَضَلاتِ مُقَرِّبَہ

(طب) قریب لانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو اندر کی طرف لانے والے عضلات.

عَضْلی اِنْقِباض

عضلے کا سکڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَضَلّ کے معانیدیکھیے

اَضَلّ

azallअज़ल्ल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَضَلّ کے اردو معانی

صفت

  • بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

Urdu meaning of azall

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ya sab se zyaadaa gumraah, had se zyaadaa gumraah, raah raast se bhaTkaa hu.a, bediin

English meaning of azall

Adjective

  • more or most astray, deviant, irreligious

अज़ल्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक या सबसे ज़्यादा भटका हुआ, विकृत व्यक्ति, अधार्मिक, बहुत या सबसे ज़्यादा गुमराह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

عَضل

مشکل اور سخت کام

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

عَضَلاتی

عضلات سے منسوب یا متعلق، عضلات کا، گوشت و پٹھوں سے مرکب عضو کا

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

عَضَلات

گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو، گوشت کی مچھلیاں

عَضْلاتی ریشَہ

خلیوں کی ایک خاص شکل، یہ ریشے لمبے ہوتے ہیں اور ان میں سکڑنے کی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے.

عَضَلاتی تَقَلُّص

عضلات کا گھٹ جانا یا سکڑ جانا.

عَضَلاتِ مُبَعِّدَہ

(طب) دور لے جانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو جسم کے خطِ متوسط سے باہر کی طرف یا دور لے جانے والے عضلات.

عَضْلاتی بافْت

نسیج لحمی، لحمی ساخت ، وہ مادّہ جس سے عضلات یا گوشت بنتا ہے.

عَضَلاتی تَوانائی

گوشت اور پٹھوں کی قوت.

عَضْلَۂ نِگار

عضلات کی حرکت وغیرہ کو ریکارڈ کرنے والا ایک آلہ.

عَضْلَۂ عاصِرَہ

(طب) عضلاتِ عاصرہ (رک) کا واحد.

عَضْلَۂ باسِطَہ

(طب) عضو کو پھیلانے یا کھولنے والا عضلہ.

عَضْلَۂ قابِضَہ

(طب) سکیڑنے والا عضلہ، کسی عضو کا سکیڑنے والا یا سمیٹنے والا عضلہ.

عَضَلاتِ عاصِرَہ

(طب) سکیڑنے یا نچوڑنے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُضَیِّقَہ

(طب) سکیڑنے والے عضلات ، کسی عضو کو سکیڑنے یا سمیٹنے والے عضلات.

عَضَلاتِ رافِعَہ

(طب) کسی عضو کو اٹھانے والے عضلات.

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

عَضَلاتِ مُقَرِّبَہ

(طب) قریب لانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو اندر کی طرف لانے والے عضلات.

عَضْلی اِنْقِباض

عضلے کا سکڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَضَلّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَضَلّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone