تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

ہاتھ میں ہاتھ رَہنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، باہم نہایت محبت اور الفت ہونا۔

گَہْرا ہاتھ رَہنا

بہت دخل رہنا ، اہم کردار رہنا.

ہاتھ باندھے رَہنا

رک : ہاتھ باندھے کھڑا / کھڑے رہنا

ہاتھ اُونچا رَہنا

بول بالا رہنا؛ ہاتھ بلند رہنا

ہاتھ تَنگ رَہنا

مشکل سے گزر بسر ہونا ، مالی پریشانی رہنا ، تنگ دستی ہونا ۔

ہاتھ گَرْم رَہنا

(مجازاً) جیب میں پیسہ ہونا ، خوشحال ہونا ۔

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

مَیدان ہاتھ رَہنا

میدان ہاتھ آنا ، فتح پانا ۔

دَنگَل ہاتھ رَہنا

مقابلے میں جیتنا ، کامیابی حاصل ہونا ، جیتنا

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

ہاتھ باندھے کَھڑا رَہنا

wait upon in a servile manner

ہاتھ ماتَم میں رَہنا

ہاتھوں کا سینہ کوبی کرتے رہنا ۔

ہاتھ باندھے کَھڑے رَہنا

۔ حکم کا منتظر اور اطاعت کے واسطے تیار رہنا؎

ہاتھ نِچلے نَہ رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ نِچلے نَہیں رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ طَوقِ کَمَر رَہنا

کسی کی کمر میں ہاتھ حمائل رہنا ؛ کمر میں ہر وقت ہاتھ ڈالے ہونا ۔

ہاتھ زیرِ زَنَخداں رَہنا

ٹھوڑی کے نیچے ہاتھ رہنا ؛ سوچ میں پڑا رہنا ۔

ہاتھ جھاڑ کَر بَیٹھ رَہنا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

سخت محنت کرتے رہنا ؛ کوشش کرتے رہنا ؛ محنت پر ڈٹے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

اَپْنے ہاتھ سُوں اَپے جاتا رَہنا

اپنے اوپر قابو نہ رہنا

مِزاج ہاتْھ سے جاتا رَہنا

۔طبیعت کا بے قابو ہوجانا۔؎

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

ہاتھ تَلے رَہْنا

زیر انتظام ہونا ؛ زیر نگرانی ہونا ، قابو میں ہونا ۔

بازی ہاتھ رَہْنا

کامیابی ہونا، حسب مراد کا ہونا

پالا ہاتھ رَہْنا

رک : پالا مارلینا.

ہاتھ کو ہاتھ سُوجْھنے سے رَہْنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ خالی رہنا

روپیہ پیسہ پاس نہ ہونا

ہاتھ رواں رہنا

ہاتھ کا چلتا رہنا، ہاتھ کا تیز رہنا، ہاتھ کا حرکت میں رہنا

ہاتھ ملتے رہنا

افسوس کرتے رہنا، پچتاتے رہنا

ہاتھ میں پَڑا رَہْنا

ہاتھ میں رہنا ، قابو میں رہنا ۔

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہنا

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

صدقے قربان ہونا .

طَبِیعَت ہاتھ سے جاتی رَہْنا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، آپے سے باہر ہو جانا ، نہایت مضطرب ہونا.

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ رَہنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ رَہنا

haath rahnaaहाथ रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ رَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا
  • کامیابی ہونا ، جیتنا
  • کسی پر منحصر رہنا ، کسی کے اختیار میں رہنا ۔
  • کسی چیز پر ہاتھ دھرا ہونا
  • ہاتھ رکنا ، ہاتھ کا اپنی جگہ پر رہنا ۔

Urdu meaning of haath rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hissaa honaa (kisii kaam kii kaamyaab anjaam dahii men), kisii achchhe kaam me.n shirkat honaa
  • kaamyaabii honaa, jiitnaa
  • kisii par munhasir rahnaa, kisii ke iKhatiyaar me.n rahnaa
  • kisii chiiz par haath dharaa honaa
  • haath ruknaa, haath ka apnii jagah par rahnaa

हाथ रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ पर हाथ धरा होना
  • कामयाबी होना, जीतना
  • किसी पर मुनहसिर रहना, किसी के इख़तियार में रहना
  • हाथ रुकना, हाथ का अपनी जगह पर रहना
  • हिस्सा होना (किसी काम की कामयाब अंजाम दही में), किसी अच्छे काम में शिरकत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

ہاتھ میں ہاتھ رَہنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، باہم نہایت محبت اور الفت ہونا۔

گَہْرا ہاتھ رَہنا

بہت دخل رہنا ، اہم کردار رہنا.

ہاتھ باندھے رَہنا

رک : ہاتھ باندھے کھڑا / کھڑے رہنا

ہاتھ اُونچا رَہنا

بول بالا رہنا؛ ہاتھ بلند رہنا

ہاتھ تَنگ رَہنا

مشکل سے گزر بسر ہونا ، مالی پریشانی رہنا ، تنگ دستی ہونا ۔

ہاتھ گَرْم رَہنا

(مجازاً) جیب میں پیسہ ہونا ، خوشحال ہونا ۔

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

مَیدان ہاتھ رَہنا

میدان ہاتھ آنا ، فتح پانا ۔

دَنگَل ہاتھ رَہنا

مقابلے میں جیتنا ، کامیابی حاصل ہونا ، جیتنا

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

ہاتھ باندھے کَھڑا رَہنا

wait upon in a servile manner

ہاتھ ماتَم میں رَہنا

ہاتھوں کا سینہ کوبی کرتے رہنا ۔

ہاتھ باندھے کَھڑے رَہنا

۔ حکم کا منتظر اور اطاعت کے واسطے تیار رہنا؎

ہاتھ نِچلے نَہ رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ نِچلے نَہیں رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ طَوقِ کَمَر رَہنا

کسی کی کمر میں ہاتھ حمائل رہنا ؛ کمر میں ہر وقت ہاتھ ڈالے ہونا ۔

ہاتھ زیرِ زَنَخداں رَہنا

ٹھوڑی کے نیچے ہاتھ رہنا ؛ سوچ میں پڑا رہنا ۔

ہاتھ جھاڑ کَر بَیٹھ رَہنا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

سخت محنت کرتے رہنا ؛ کوشش کرتے رہنا ؛ محنت پر ڈٹے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

اَپْنے ہاتھ سُوں اَپے جاتا رَہنا

اپنے اوپر قابو نہ رہنا

مِزاج ہاتْھ سے جاتا رَہنا

۔طبیعت کا بے قابو ہوجانا۔؎

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

ہاتھ تَلے رَہْنا

زیر انتظام ہونا ؛ زیر نگرانی ہونا ، قابو میں ہونا ۔

بازی ہاتھ رَہْنا

کامیابی ہونا، حسب مراد کا ہونا

پالا ہاتھ رَہْنا

رک : پالا مارلینا.

ہاتھ کو ہاتھ سُوجْھنے سے رَہْنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ خالی رہنا

روپیہ پیسہ پاس نہ ہونا

ہاتھ رواں رہنا

ہاتھ کا چلتا رہنا، ہاتھ کا تیز رہنا، ہاتھ کا حرکت میں رہنا

ہاتھ ملتے رہنا

افسوس کرتے رہنا، پچتاتے رہنا

ہاتھ میں پَڑا رَہْنا

ہاتھ میں رہنا ، قابو میں رہنا ۔

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہنا

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

صدقے قربان ہونا .

طَبِیعَت ہاتھ سے جاتی رَہْنا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، آپے سے باہر ہو جانا ، نہایت مضطرب ہونا.

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone