تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا کے معانیدیکھیے

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

Tokre par kaa haath rahnaaटोकरे पर का हाथ रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا کے اردو معانی

  • بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

Urdu meaning of Tokre par kaa haath rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhram bandhaa rahnaa, izzat rahnaa, mezbaan ka mehmaan ko khaane ke li.e israar karnaa jabki is ke inkaar ke baad maaluum hokkaa Tokarii to Khaalii thii

टोकरे पर का हाथ रहना के हिंदी अर्थ

  • भ्रम बंधा रहना, इज़्ज़त रहना, मेज़बान का मेहमान को खाने के लिए इसरार करना जबकि इस के इनकार के बाद मालूम होक्का टोकरी तो ख़ाली थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone