تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ موڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ موڑْنا

کنارہ کش ہونا ، توجہ ہٹانا ؛ اُمید منقطع کرنا ۔

ہاتھ مَروڑْنا

کسی کے ہاتھ کو پیچ دینا ، ہاتھ کو بل دینا ، ہاتھ موڑ دینا .

ہاتھ توڑنا

۔ دیکھو ہاتھ توڑ دینا۔

ہاتھ دَوڑْنا

ہاتھ دوڑانا (رک) کا لازم ، کسی کی طرف ہاتھ کا بلا ارادہ بڑھنا ۔

ہاتھ جوڑنا

دونوں ہاتھوں کو باہم ملانا یا باندھنا

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

ہاتھ مارنا

ہاتھ لگانا، ضرب لگانا

گَہْرا ہاتھ مارْنا

گہرا ہاتھ لگانا، بڑا بھاری غبن کرنا، بہت بڑی چوری کرنا؛ خوب ہاتھ رنگنا، بہت سا مال مارنا

پُورا ہاتھ مارْنا

ضرب کاری لگانا، بھرپور وار کرنا

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

سَر پَر ہاتھ مارْنا

سر پیٹنا ، نہایت رن٘ج و افسوس کرنا.

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

ہاتھوں پَہ ہاتھ مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ موڑْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ موڑْنا

haath mo.Dnaa•हाथ मोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ موڑْنا کے اردو معانی

  • کنارہ کش ہونا ، توجہ ہٹانا ؛ اُمید منقطع کرنا ۔

Urdu meaning of haath mo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kanaaraakash honaa, tavajjaa haTaanaa ; umiid munaqte karnaa

हाथ मोड़ना के हिंदी अर्थ

  • किनारा-कश होना, तवज्जा हटाना , उमीद मुनक़ते करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ موڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ موڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone