تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کاٹنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کاٹنا

ہاتھ قلم کرنا

ہاتھ پاؤں کاٹْنا

بطور سزا ہاتھ پانو کاٹنا ، ہاتھ پاؤں (تلوار وغیرہ سے) قطع کرنا ۔

دانتوں سے ہاتھ کاٹْنا

دانتوں سے انگلیاں کاٹنا، کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

ہاتھ دانتوں سے کاٹنا

بہت پچھتانا، اپنی غلطی پر رنج و غصہ کرنا، نہایت افسوس کرنا، بہت غمگین ہونا نیز حسد کرنا

ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا

۔ کسی چیز کے نہ ملنے پر حسرت اور افسوس کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کاٹنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کاٹنا

haath kaaTnaaहाथ काटना

محاورہ

موضوعات: اشارتاً

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کاٹنا کے اردو معانی

  • ہاتھ قلم کرنا
  • بطور سزا ہاتھ کاٹ دینا، قطع ید کی سزا دینا
  • نہایت غصے میں اپنے ہاتھ کو دانتوں سے کاٹنا
  • غصے اور نفرت کا اظہار کرنا
  • بہت افسوس کرنا
  • (تلمیح) محویت کی وجہ سے اپنا ہاتھ کاٹ لینا (حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعے کی طرف اشارہ)

Urdu meaning of haath kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath qalam karnaa
  • bataur sazaa haath kaaT denaa, qataa yad kii sazaa denaa
  • nihaayat Gusse me.n apne haath ko daa.nto.n se kaaTnaa
  • Gusse aur nafrat ka izhaar karnaa
  • bahut afsos karnaa
  • (talmiih) mahviyat kii vajah se apnaa haath kaaT lenaa (hazrat yuusuf alaihi assalaam ke vaaqe kii taraf ishaaraa)

हाथ काटना के हिंदी अर्थ

  • हाथ क़लम करना, हाथ कट जाना
  • दण्ड के रूप में हाथ काट देना, हाथ कटने की सज़ा
  • अत्यधिक क्रोध में अपने हाथ को दाँतों से काटना
  • बहुत अफ़सोस करना
  • क्रोध एवं घृणा प्रकट करना
  • (संकेतित प्रसंग) तल्लीनता के कारण अपना हाथ काट लेना (पैग़ंबर यूसुफ़ की कहानी की ओर संकेत)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کاٹنا

ہاتھ قلم کرنا

ہاتھ پاؤں کاٹْنا

بطور سزا ہاتھ پانو کاٹنا ، ہاتھ پاؤں (تلوار وغیرہ سے) قطع کرنا ۔

دانتوں سے ہاتھ کاٹْنا

دانتوں سے انگلیاں کاٹنا، کمال تاسف، جھنجھلاہٹ یا غُصہ کا اظہار کرنا

ہاتھ دانتوں سے کاٹنا

بہت پچھتانا، اپنی غلطی پر رنج و غصہ کرنا، نہایت افسوس کرنا، بہت غمگین ہونا نیز حسد کرنا

ہاتھ کی پِیٹھ دانْتوں سے کاٹْنا

۔ کسی چیز کے نہ ملنے پر حسرت اور افسوس کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کاٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کاٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone