تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانکے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہَنْک جانا

دور ہوجانا ، چلے جانا۔

ہَنسے جانا

کسی کی ہنسی اڑانا ، مذاق اڑایا جانا نیز مسلسل ہنسنا ۔

آنکھ جانا

کسی طرف یا کسی شے پر نظر پہن٘چنا

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

ہَنْکایا جانا

ہانکا جانا، جانوروں کی طرح تعاقب کیا جانا

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہونے جانا

وقوع پذیر ہونے والا ہونا ، پیش آنے کے قریب ہونا ، ہونے کے قریب ہونا ، عنقریب ہونا

آنکھ لگ جانا

نیند آ جانا

آنکھ بدل جانا

محبت میں فرق آنا

آنکھ بچا جانا

اغماض کرنا، بے مروتی کرنا

آنکھ اٹھ جانا

نظر پڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکے جانا کے معانیدیکھیے

ہانکے جانا

haa.nke jaanaa•हाँके जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہانکے جانا کے اردو معانی

  • بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

Urdu meaning of haa.nke jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bagair soche samjhe bole jaana ; lanatraanii karnaa

हाँके जाना के हिंदी अर्थ

  • बिना सोचे-समझे बोलते जाना; बकवास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانکے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانکے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone