تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانکے کَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہانْک کَہنا

رک : ہانک مارنا ؛ پکارنا ، آواز دینا ۔

ہانک پُکار کے کَہنا

۔ بہ آواز بلند کہنا۔ علی الاعلان کہنا۔

ہانْک پُکار کَر کَہنا

کھلم کھلا کہنا ، برملا یا ڈنکے کی چوٹ پر کہنا ، بلند آواز سے کہنا ۔

آنکھیں کھونا

بینائی زائل کرنا، اندھا ہو جانا

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

آنکھ کان سے درست ہونا

ہر ایک عضو کا درست ہونا

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

کانی آنکھ

(لفظاً) وہ آنکھ جس سے دکھائی نہ دیتا ہو ، مراد : ترچھی یا ٹیڑھی آنکھ.

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

کَن اَنکِھیا

یم نگاہ ، دزدیدہ نگاہ ، ترچھی نظر .

آنکھوں کو کھونا

اندھا ہونا

کِن آنکھوں سے

کس طرح ، کیوں کر یا کیسے ، کس دل سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانکے کَہنا کے معانیدیکھیے

ہانکے کَہنا

haa.nke kahnaa•हाँके कहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہانکے کَہنا کے اردو معانی

  • بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

Urdu meaning of haa.nke kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bolii bolnaa, chahchahaanaa, zamazmaapardaazii karnaa

हाँके कहना के हिंदी अर्थ

  • बोली बोलना, चहचहाना, ज़मज़मापरदाज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانکے کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانکے کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone