تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاہا کار" کے متعقلہ نتائج

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاہا کار کے معانیدیکھیے

ہاہا کار

haahaa-kaarहाहा-कार

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

ہاہا کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام
  • گھبراہٹ، اضطراب، حیرانی، سرگردانی، دھڑکا، خوف، ڈر
  • دکھ، درد، غم، تکلیف یا صدمہ کی آواز
  • جے جے کار، خوشی یا فتح کا نعرہ
  • اضطراب بَھے حیرانی خوف دھڑکا دہشت سرگردانی گھبراہٹ وحشت ڈر کُہرام ہول ہیبت

شعر

Urdu meaning of haahaa-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gogaa, chiiKh pukaar, chiiKhne chalaane ka amal, vaavela, kuhraam
  • ghabraahaT, izatiraab, hairaanii, sargardaanii, dha.Dkaa, Khauf, Dar
  • dukh, dard, Gam, takliif ya sadma kii aavaaz
  • jay jaykaar, Khushii ya fatah ka naara
  • izatiraab bhai hairaanii Khauf dha.Dkaa dahasht sargardaanii ghabraahaT vahshat Dar kuhraam hol haibat

English meaning of haahaa-kaar

Noun, Masculine

हाहा-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ہاہا کار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاہا کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاہا کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone