تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حافِر" کے متعقلہ نتائج

حافِر

کھودنے والا شخص، مزدور

حافِرَت

کسی چیز کا شروع، آغاز

حَفْر

کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

حَفّار

گورکن

حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب

حافِظ

وہ شخص جسے قرآن زبانی یاد ہو

حافِذ

A friend, servant, grandson, son-in-law, brother-in-law, father-in-law.

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حافَّہ

(تجوید و قرأت) زبان کی نوک.

حافّی

حافہ سے منسوب، ننگے پاؤں پھرنے والا، ننگے پیر والا، برہنہ پا

حاشِر

جمع کرنے والا

حاسِر

ننگا ، بے لباس ، بِلازرہ ، خود یا سپر .

حاجِر

پتھر جیسا، پتھریلا

حائِر

حیران ، حیرت زدہ ؛ دُبلا پتلا ؛ گرداب وہ جگہ جہاں حضرت امام حسین کا مقبرہ ہے ؛ احاطہ ، چار دیواری .

حاصِر

بوریا، چٹائی

اردو، انگلش اور ہندی میں حافِر کے معانیدیکھیے

حافِر

haafir•हाफ़िर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

حافِر کے اردو معانی

صفت

  • کھودنے والا شخص، مزدور
  • سم، ناخنِ نجہ
  • گڑھا کھودنے والا، کنوان کھودنے والا

Urdu meaning of haafir

  • Roman
  • Urdu

  • khodnevaalaa shaKhs, mazduur
  • sim, naaKhun-e-najjaa
  • ga.Dhaa khodnevaalaa, qinvaan khodnevaalaa

English meaning of haafir

Adjective

  • excavator, laborer, worker
  • a hoof, nail, claw
  • well-digger, digger

हाफ़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खोदने वाला व्यक्ति, मज़दूर
  • सुम, पंजे का नाख़ुन
  • गढ़ा खोदनेवाला, कुआँ खोदने-वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حافِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حافِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone