تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُذَر" کے متعقلہ نتائج

گُذَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُذَرنا

جانا ، چلنا.

گَذَر

گاجر

گُذْرا

جو گزر گیا ہو ، جو چلا گیا ہو ؛ جو ختم ہو گیا ہو ؛ گیا کے ساتھ بطور تابع مستعمل.

گُذَر چَلْنا

کام چلنا ، گذر بسر ہونا.

گُذَر پَڑْنا

کسی جگہ پر جانے کا اتفاق ہونا.

گُذَر اَوْقات

روزی، معاش

گُذَرات

گذرگاہیں ، راستے.

گُذَر بَلَنْدی

(معماری) گذرنے کے راستے کی بلندی ، سیڑھی کی اونچائی.

گُذَراں دینا

گزارنا ، پیش کرنا.

گُذَراں کَرنا

گزارنا ، بسر کرنا ، کاٹنا (وقت ، زندگی وغیرہ).

گُذرانْنا

پیش کرنا، دینا

ہَوا گُذَر

وہ نلکی نما چیز جس میں سے ہوا گزرتی ہو ۔ ہوا گذر (ایرلائن) اور گند آب گزر کی تجدید ۔

یَک طَرْفَہ گُذَر

ایک ہی طرف جانے یا رواں ہونے والا ٹریفک یاسواریاں (انگ : One Way Traffic)

دَر گُذَر

क्षमा करना, भुला देना, नज़र अंदाज़ करना

حَلْوائے گَذَر

گاجر کا حلوا

نظر گذر کا ٹیکا

کاجل کا ٹیکا جو نظر بد کے دفعیہ کے لئے عورتیں بچوں کے ماتھے پر لگاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُذَر کے معانیدیکھیے

گُذَر

guzarगुज़र

وزن : 12

موضوعات: کنایتاً عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

گُذَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) بازار ، ہاٹ.
  • (کنایۃً) دخل ؛ شائبہ.
  • بسر اوقات.
  • پار کر جانا ، عبور کرنا ، جانا ، گزرنا.
  • جانا ، روانہ ہونا.
  • رسائی ، پہنچ.
  • رستہ ، گذر گاہ.
  • گھاٹ ، کنارہ ، ساحل.

Urdu meaning of guzar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of guzar

Noun, Masculine

  • access, approach, livelihood

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُذَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُذَرنا

جانا ، چلنا.

گَذَر

گاجر

گُذْرا

جو گزر گیا ہو ، جو چلا گیا ہو ؛ جو ختم ہو گیا ہو ؛ گیا کے ساتھ بطور تابع مستعمل.

گُذَر چَلْنا

کام چلنا ، گذر بسر ہونا.

گُذَر پَڑْنا

کسی جگہ پر جانے کا اتفاق ہونا.

گُذَر اَوْقات

روزی، معاش

گُذَرات

گذرگاہیں ، راستے.

گُذَر بَلَنْدی

(معماری) گذرنے کے راستے کی بلندی ، سیڑھی کی اونچائی.

گُذَراں دینا

گزارنا ، پیش کرنا.

گُذَراں کَرنا

گزارنا ، بسر کرنا ، کاٹنا (وقت ، زندگی وغیرہ).

گُذرانْنا

پیش کرنا، دینا

ہَوا گُذَر

وہ نلکی نما چیز جس میں سے ہوا گزرتی ہو ۔ ہوا گذر (ایرلائن) اور گند آب گزر کی تجدید ۔

یَک طَرْفَہ گُذَر

ایک ہی طرف جانے یا رواں ہونے والا ٹریفک یاسواریاں (انگ : One Way Traffic)

دَر گُذَر

क्षमा करना, भुला देना, नज़र अंदाज़ करना

حَلْوائے گَذَر

گاجر کا حلوا

نظر گذر کا ٹیکا

کاجل کا ٹیکا جو نظر بد کے دفعیہ کے لئے عورتیں بچوں کے ماتھے پر لگاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُذَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُذَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone