تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُزَر کَرْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا، اتفاق سے جا نکلنا

دِل میں گُزَر کَرْنا

ربط بڑھانا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا .

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

پانی پی کَر گُزر کَرنا

بے حد تن٘گدستی سے گزارا کرنا ۔

گُذَراں کَرنا

گزارنا ، بسر کرنا ، کاٹنا (وقت ، زندگی وغیرہ).

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گَھر کَرْنا

جگہ کرنا، گنجائش پیدا کرنا

گَزَک کرنا

۔گزک کی طرح کھانا؎

گَزَگ کَرنا

ناشتے کے بجائے کھانا ، چٹ کرنا ، اڑانا .

مال گُزاری کَرْنا

محصول ادا کرنا .

گوش گُزار کَرْنا

سنانا، بتانا، مطلع کرنا، شناسا کرنا، آگاہ کرنا، کان میں ڈالنا

وا گُذار کَرانا

سَر جوڑ کے گُزارا کَرنا

اتفاق سے بسر کرنا

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

پَوے تَلے گُزراں کرنا

۔ (دہلی) مفلسی کی حالت میں بسر کرنا۔ بے سروسامانی کی حالت میں گزر کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

گُزَر کَرْنا

guzar karnaa•गुज़र करना

محاورہ

مادہ: گُزَر

  • Roman
  • Urdu

گُزَر کَرْنا کے اردو معانی

  • آ جانا ، رہنا ، قیام کرنا.
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا، اتفاق سے جا نکلنا
  • جانا ، پہنچنا ، رسائی حاصل کرنا.
  • اندر جانا، داخل ہونا
  • چلا جانا ، جا نکلنا.
  • دن کاٹنا، کفایت شعاری سے گزران کرنا، گزر بسر کرنا
  • عبور کرنا ، پار ہونا.
  • نباہنا، انجام پر پہنچانا، پورا کرنا، جوں توں بسر کرنا
  • آرپار ہو جانا، پار نکل جانا

Urdu meaning of guzar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa jaana, rahnaa, qiyaam karnaa
  • ek jagah se duusrii jagah jaana, guzarnaa, ittifaaq se ja nikalnaa
  • jaana, pahunchnaa, rasaa.ii haasil karnaa
  • indar jaana, daaKhil honaa
  • chala jaana, ja nikalnaa
  • din kaaTnaa, kifaayat shi.aarii se guzaraa.n karnaa, guzar basar karnaa
  • ubuur karnaa, paar honaa
  • nibaahnaa, anjaam par pahunchaanaa, puura karnaa, juu.n tuu.n basar karnaa
  • aarpaar ho jaana, paar nikal jaana

English meaning of guzar karnaa

  • to live, to subsist, to pass (through)
  • to pass, to pass time

गुज़र करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. जाना, पहुंचना, रसाई हासिल करना
  • एक जगह से दूसरी जगह जाना, गुज़रना, अचानक जा निकलना
  • ۲. उबूर करना, पार होना
  • अंदर जाना, प्रवेश करना
  • ۲. चला जाना, जा निकलना
  • दिन काटना, बचत के साथ या ख़र्च में कमी कर के गुज़ारा करना, गुज़र-बसर या निर्वाह करना
  • ۳. आ जाना, रहना, क़ियाम करना
  • निबाहना, अंजाम पर पहुँचाना, पूरा करना, जैसे तैसे बसर करना
  • आरपार हो जाना, पार निकल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone