تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوندھا" کے متعقلہ نتائج

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گُوندھان

گوندھنا ؛ گندھی ہوئی چیز (خصوصاً آٹا) ؛ بُننا ، مینڈھی کرنا ، چوٹی کرنا

گُوندھاوَٹ

بالوں کو گوندھنے کا انداز ؛ سر کے بالوں کو باہم بننا ، گُندھائی.

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوندھا کے معانیدیکھیے

گوندھا

guu.ndhaaगूँधा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوندھا کے اردو معانی

  • کسی خشک چیز ( مٹی یا آٹا وغیرہ) کو پانی میں سان کر ہاتھوں سے دبانا ملنا، مانڈنا، آٹے میں پانی ملا کر روٹی بنانے کے قابل کرنا، مٹی میدے یا کسی چیز کے برادے میں پانی یا کوئی رقیق شے وغیرہ ملا کر ملنا، مہندی گھولنا، شامل کرنا، ملانا

شعر

Urdu meaning of guu.ndhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khushak chiiz ( miTTii ya aaTaa vaGaira) ko paanii me.n saan kar haatho.n se dabaanaa milnaa, maanDnaa, aaTe me.n paanii mila kar roTii banaane ke kaabil karnaa, miTTii maide ya kisii chiiz ke buraade me.n paanii ya ko.ii raqiiq shaiy vaGaira mila kar milnaa, mehandii gholnaa, shaamil karnaa, milaana

English meaning of guu.ndhaa

  • made, woven

گوندھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گُوندھان

گوندھنا ؛ گندھی ہوئی چیز (خصوصاً آٹا) ؛ بُننا ، مینڈھی کرنا ، چوٹی کرنا

گُوندھاوَٹ

بالوں کو گوندھنے کا انداز ؛ سر کے بالوں کو باہم بننا ، گُندھائی.

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone