تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُومْڑے" کے متعقلہ نتائج

گُومْڑے

گومڑا (رک) کی جمع یہا حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل .

گُومْڑے دار

جس میں گان٘ٹھ یا گِرہ ہو ، اُبھار دار ، اُبھرواں .

گُومْڑا

(جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار

گُومْڑی

چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی

گُومَڑ

رک : گومڑا جو زیادہ مستعمل ہے .

گُومْڑا پَڑنا

(of a body part) to swell

گُمْڑا

گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.

گُمڑی

گمڑا (گومڑا) سے منسوب، اُبھرواں، اُبھری ہوئی؛ تراکیب میں مستعمل.

گوڑے

گوڑا (۲) کی جمع یا مغیّرہ حات ، مرکبات میں مستعمل

گھامْڑا

رک : گھامڑ.

گُھومَڑ

سوجن یا ورم جو سرپرکسی قسم کی ضرب کا ہوا ، گومڑ ، گومڑا .

گُھمَڑ

(عو) سوجن یا ورم جو سرپرکسی قسم کی ضرب لگنے سے پیدا ہو ، گومڑا .

گُمڑی چُنائی

(معماری) بڑے پتھروں کی ایسی چنائی جس میں پتھر کا روکاری رُخ ان گھڑت رکھا جائے، جدید اصولِ تعمیر میں اس طریق کو ایک قسم کی خوشنمائی سمجھا جاتا ہ، اگر پتھر کی چُنائی نہ تو حسبِ ضرورت استرکاری میں مصنوعی نمونے بنا دیے جاتے ہیں.

گھامَڑ

جس کے ہوش ٹھکانے نہ ہوں، بیوقوف، احمق گاؤدی، بُدّھو

گُھمڑِیاں لینا

۔چکر کھانا۔ گرد پھرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُومْڑے کے معانیدیکھیے

گُومْڑے

guum.De•गूमड़े

دیکھیے: گُومْڑا

  • Roman
  • Urdu

گُومْڑے کے اردو معانی

  • گومڑا (رک) کی جمع یہا حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of guum.De

  • Roman
  • Urdu

  • gom.Daa (ruk) kii jamaa yahaa haalat maGiiXyaraa, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُومْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُومْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone