تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھامْڑا" کے متعقلہ نتائج

گھامْڑا

رک : گھامڑ.

گھامَڑ

جس کے ہوش ٹھکانے نہ ہوں، بیوقوف، احمق گاؤدی، بُدّھو

گھامْنا

گھومنا، جس کا یہ تابع ہے، سیرو تفریح کرنا

گُمْڑا

گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.

گھاڑا

گھاس کے گٹھوں کا ان٘بار.

گُومْڑا

(جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار

گھامَڑ پَنا

بیوقوفی ، بدسلیقگی ، اجڈ پن.

گھامڑ پن

بد حواس، بے اوسان، احمق، بیوقوفی، بدسلیقگی، پھوہڑ، سادہ لوح، سست کاہل

گُمڑی

گمڑا (گومڑا) سے منسوب، اُبھرواں، اُبھری ہوئی؛ تراکیب میں مستعمل.

گُومْڑے

گومڑا (رک) کی جمع یہا حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل .

گُومْڑی

چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی

گُومْڑا پَڑنا

(of a body part) to swell

گُھومَڑ

سوجن یا ورم جو سرپرکسی قسم کی ضرب کا ہوا ، گومڑ ، گومڑا .

گُھمَڑ

(عو) سوجن یا ورم جو سرپرکسی قسم کی ضرب لگنے سے پیدا ہو ، گومڑا .

گُومَڑ

رک : گومڑا جو زیادہ مستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھامْڑا کے معانیدیکھیے

گھامْڑا

ghaam.Daa•घामड़ा

دیکھیے: گھامَڑ

  • Roman
  • Urdu

گھامْڑا کے اردو معانی

صفت

  • رک : گھامڑ.

Urdu meaning of ghaam.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghaama.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھامْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھامْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone