تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو" کے متعقلہ نتائج

گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو

سب سے خراب چیز کے لئے مستعمل

گُو دَر گُو

بہت خراب

گُو کا پُتلا ہے

ابھی چھوٹا بچّہ ہے .

مُرغی کا گُو

۔(کنایۃً) ناکاڑ چیزاور نکما آدمی ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

گُو کا کِیڑا

(مجازاً) چھوٹا نوزائیدہ بچّہ

گُو کا چوتھ

میلے کا ڈھیر ، بد نُما ڈھیر ، گوبر گنیش

گُو کا پُوت نوسادَر

۔مثل دو بُری باتوں یا دو بُرے شخصوں کی مساوات ظاہر کرنے کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو سگِ زرد برمادر شغال۔

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو کے معانیدیکھیے

گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو

guu dar guu, murGii kaa guuगू दर गू, मुर्ग़ी का गू

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو کے اردو معانی

  • سب سے خراب چیز کے لئے مستعمل

Urdu meaning of guu dar guu, murGii kaa guu

  • Roman
  • Urdu

  • sab se Kharaab chiiz ke li.e mustaamal

गू दर गू, मुर्ग़ी का गू के हिंदी अर्थ

  • बहुत ही ख़राब वस्तु के हेतु प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو

سب سے خراب چیز کے لئے مستعمل

گُو دَر گُو

بہت خراب

گُو کا پُتلا ہے

ابھی چھوٹا بچّہ ہے .

مُرغی کا گُو

۔(کنایۃً) ناکاڑ چیزاور نکما آدمی ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

گُو کا کِیڑا

(مجازاً) چھوٹا نوزائیدہ بچّہ

گُو کا چوتھ

میلے کا ڈھیر ، بد نُما ڈھیر ، گوبر گنیش

گُو کا پُوت نوسادَر

۔مثل دو بُری باتوں یا دو بُرے شخصوں کی مساوات ظاہر کرنے کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو سگِ زرد برمادر شغال۔

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو دَر گُو، مُرغی کا گُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone