تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتھ" کے متعقلہ نتائج

گُتھ

گتھنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

گُتھ جانا

بھڑ جانا، گتھم گتھا ہوجانا

گُتھ پُتْھ

گڈ مڈ ، الجھا ہوا ، مدغم ، اکٹھا.

گُتھ مُتھ

گُتّھم گُتھا ، غٹ پٹ.

گُتھ مُتھ ہونا

گتھم گتھا ہونا ، غٹ پٹ ہونا.

گُتھائی

(رفو گری) بے ترتیب اور بھونڈے پن سے کپڑے میں رفو کرنا یا سینا جس میں نہ تانے بانے کی سیدھ کا خیال رہے اور نہ جوڑ صاف اور ہم سطح ہو.

گُتھا دینا

ملا دینا ، مخلوط کرنا ، ایک دوسرے سے قریب رکھنا.

گُتھانا

اُلجھانا ، پھنسانا.

گُتھاوَٹ

پرونے یا سینے کا عمل ، ملانا ، جوڑنا ، گٹھاوٹ.

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گَتھاؤ

وہ بُناوٹ یا سلائی جو بہت قریب قریب یا بے ترتیبی سے کی گئی ہو ، گٹھاؤ.

گُتْھواں

بٹا ہوا، باہم الجھا ہوا

گُتّھی ہونا

دست و گریباں ہونا ، ہاتھا پائی کرنا.

گُتّھی پَڑْنا

تاگے وغیرہ کا الجھنا، سوت میں گرہ پڑ جانا

گُتّھی کُھلْنا

عقدہ کا حل ہونا ، مُشکل دُور ہونا ، حل نکل آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتھ کے معانیدیکھیے

گُتھ

guth•गुथ

وزن : 2

دیکھیے: گُتْھنا

  • Roman
  • Urdu

گُتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گتھنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of guth

  • Roman
  • Urdu

  • guthnaa (ruk) ka amar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of guth

Noun, Masculine

  • entangle

گُتھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone