تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گَشْتَہ

پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ

چَشْم گَشْتَہ

احول، بھینگا

بَر گَشْتَہ

(لفظاً) پھرا ہوا، بدلا ہوا

خَم گَشْتَہ

خمیدہ ، جُھکا ہوا ، ٹیڑھا .

گُم گَشْتَہ

کھویا ہوا، گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی

نِیم گَشْتَہ

۔(ف) صفت۔ گھائل۔زخمی۔؎

باز گَشْتَہ

واپس آیا ہوا

خُون گَشْتَہ

خوں شُدہ ، برباد شُدہ ، غارت جانے والا ۔

عِنان گَشْتَہ

with loose reigns.

گُم گَشْتَہ رَہ

رک: گم کردہ راہ.

خوں گَشْتَہ

جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو

اِیمان بَر گَشْتَہ ہونا

بے ایمان ہوجانا

یادِ گُم گَشْتَہ

کھوئی یا بھولی ہوئی چیز یا بات کا یاد آنا، کسی فراموش کردہ بات یا چیز کا ذہن میں پھرسے تازہ ہو جانا، کوئی بھولی ہوئی بات یا یاد

قِسْمَت بَر گَشْتَہ ہونا

برے دن آنا، بدبختی آنا، حالت خراب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَشْتَہ کے معانیدیکھیے

گَشْتَہ

gashtaगश्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَشْتَہ کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ

شعر

Urdu meaning of gashta

  • Roman
  • Urdu

  • phira hu.a, badla hu.a, aaya hu.a, (umuuman) murakkabaat me.n juzu dom ke taur par mustaamal, jaise ha sargashta, gum gashtaa vaGaira

English meaning of gashta

Adjective, Suffix

  • turned, converted, reversed, changed, inverted, wandering

गश्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • फिरा हुआ, बदला हुआ, आया हुआ, फिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَشْتَہ

پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ

چَشْم گَشْتَہ

احول، بھینگا

بَر گَشْتَہ

(لفظاً) پھرا ہوا، بدلا ہوا

خَم گَشْتَہ

خمیدہ ، جُھکا ہوا ، ٹیڑھا .

گُم گَشْتَہ

کھویا ہوا، گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی

نِیم گَشْتَہ

۔(ف) صفت۔ گھائل۔زخمی۔؎

باز گَشْتَہ

واپس آیا ہوا

خُون گَشْتَہ

خوں شُدہ ، برباد شُدہ ، غارت جانے والا ۔

عِنان گَشْتَہ

with loose reigns.

گُم گَشْتَہ رَہ

رک: گم کردہ راہ.

خوں گَشْتَہ

جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو

اِیمان بَر گَشْتَہ ہونا

بے ایمان ہوجانا

یادِ گُم گَشْتَہ

کھوئی یا بھولی ہوئی چیز یا بات کا یاد آنا، کسی فراموش کردہ بات یا چیز کا ذہن میں پھرسے تازہ ہو جانا، کوئی بھولی ہوئی بات یا یاد

قِسْمَت بَر گَشْتَہ ہونا

برے دن آنا، بدبختی آنا، حالت خراب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone