تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَشْتِیا" کے متعقلہ نتائج

گَشْتِیا

چوکیدار ؛ روند ؛ محصول اکھٹا کرنے والا .

گَشْتِیات

رک : گشتی کی جمع ، سرکلرز ، گشتی مراسلے .

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

گَشْتَہ

پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ

گَشْت گاہ

سیر گاہ ، گھومنے پھرنے کی جگہ .

گَھتِیا

قاتل

گَشْتِی دُکان

mobile shop

گوشْتِیں

گوشت کا، گوشت کا بنا ہوا

گوشْتی

گوشت سے متعلق، گوشت کا، گوشت والا

گَتِیا

۔(ھ) مذکر۔ طبلہ بجانے والا۔

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

گَشْتی پولِیس

رات میں گشت کر کے پہرہ دینے والی پولیس

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَشْتِیا کے معانیدیکھیے

گَشْتِیا

gashtiyaa•गश्तिया

  • Roman
  • Urdu

گَشْتِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوکیدار ؛ روند ؛ محصول اکھٹا کرنے والا .

Urdu meaning of gashtiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaukiidaar ; raund ; mahsuul akhTaa karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَشْتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَشْتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone