تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسَار" کے متعقلہ نتائج

گُسَار

دور یا دفع کرنے والا، تنہا مستعمل نہیں ہے

گُساری

کھانا یا پینا کے معنوں میں مرکبات کے جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے : غم گساری وغیرہ .

گُسارْدَہ

छोड़ा हुआ, खाया हुआ।

گُسارِندَہ

खानेवाला, भक्षक, छोड़ने- वाला, त्यागी।।

غَم گُسار

دکھ درد کا بٹانے والا، مصیبت کا شریک، غم کھانے والا، غم خوار، ہمدرد، درد مند، دلسوز

مَے گُسار

شراب پینے ولا، مے خوار، شرابی

پَیمانَہ گُسار

۔(ف) صفت (کنایۃً) شراب خوار۔

ماتَم گُسار

غمگین، اندوہ گیں، ملول

بادَہ گُسار

شراب نوش، شرابی

قَدَح گُسار

پینے والا، مے خوار

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

گِسَّر

ایک سمندری مچھلی کا نام .

گُہَر

اصل، نسل، ذات

گُزار

گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا

گُسّا

(عو) غصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسَار کے معانیدیکھیے

گُسَار

gusaar•गुसार

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

گُسَار کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • دور یا دفع کرنے والا، تنہا مستعمل نہیں ہے
  • کھانے یا پینے والا کے معنوں میں مرکبات کے جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: مے گسار، غم گسار وغیرہ

Urdu meaning of gusaar

  • Roman
  • Urdu

  • duur ya dafaa karne vaala, tanhaa mustaamal nahii.n hai
  • khaane ya piine vaala ke maaano.n me.n murakkabaat ke juzu dom ke taur par mustaamal, jaiseh maigusaar, Gamagusaar vaGaira

English meaning of gusaar

Adjective, Suffix

  • ( in composition) carrying away, removing, letting go, dissipating, assuaging
  • consuming, drinking, taking down, swallowing

गुसार के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • दूर करने वाला
  • खानेवाला, जैसे-‘मयगुसार शराब पीने वाला, ‘ग़मगुसार' ग़म खाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone