تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرَّہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

غُرَّہ کَرنا

روزمرّہ کے کام میں ناغہ کرنا ، چُھٹّی کرنا .

غَرّا کَرنا

اِترانا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا .

غَرَّہ کَرنا

غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا .

غُرّا کَرنا

رک : غرّا دینا .

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَرَض کَرنا

(دوکانداری) سستا یا اونے پونے بیچ ڈالنا .

غُصَّہ کَرْنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، غصہ ہونا

غَرْق کَرْنا

ڈبونا، تباہ کرنا

غِذا کَرنا

کھانا ، بطور خوراک کسی چیز کو استعمال کرنا .

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

غُرِّش کَرنا

غُرّانا ، غصّے کی آواز نکالنا .

حالَت غَیر کَرنا

بُرا حال کر دینا یا کر لینا ، حالت تباہ کرنا .

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

غار و مَغاک بَرابَر کَرنا

گڑھوں والی زمین کو ہموار کرنا

غَیر رَسمی بات چِیت کرنا

confabulate, hold confab, chat

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرَّہ کَرنا کے معانیدیکھیے

غُرَّہ کَرنا

Gurra karnaa•ग़ुर्रा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غُرَّہ کَرنا کے اردو معانی

  • روزمرّہ کے کام میں ناغہ کرنا ، چُھٹّی کرنا .
  • فاقہ کرنا .

Urdu meaning of Gurra karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rozmarraa ke kaam me.n naagaa karnaa, chhuTTii karnaa
  • faaqa karnaa

ग़ुर्रा करना के हिंदी अर्थ

  • ۲. फ़ाक़ा करना
  • ۱. रोज़मर्रा के काम में नाग़ा करना, छुट्टी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرَّہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرَّہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone