تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرِّش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

غُرِّش کَرنا

غُرّانا ، غصّے کی آواز نکالنا .

غَرَض کَرنا

(دوکانداری) سستا یا اونے پونے بیچ ڈالنا .

غَرْق کَرْنا

ڈبونا، تباہ کرنا

غَش کَرنا

اِترانا ، نازاں ہونا .

غَرّا کَرنا

اِترانا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا .

غَرَّہ کَرنا

غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا .

غُرَّہ کَرنا

روزمرّہ کے کام میں ناغہ کرنا ، چُھٹّی کرنا .

غُرّا کَرنا

رک : غرّا دینا .

غُرْفِش کَرنا

غُرّانا ، دھمکانا، ڈان٘ٹنا ڈپٹنا ، تکرار کرنا ، جھگڑا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرِّش کَرنا کے معانیدیکھیے

غُرِّش کَرنا

Gurrish karnaa•ग़ुर्रिश करना

  • Roman
  • Urdu

غُرِّش کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غُرّانا ، غصّے کی آواز نکالنا .

Urdu meaning of Gurrish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gurraanaa, gusse kii aavaaz nikaalnaa

ग़ुर्रिश करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ग़ुर्राना, ग़ुस्से की आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرِّش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرِّش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone