تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِذا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

غِذا کَرنا

کھانا ، بطور خوراک کسی چیز کو استعمال کرنا .

غِذا ہَضْم کَرنا

غذا کو تحلیل کرکے معدے سے نکال دینا

غِذا نوش کَرْنا

غذا کھانا ، کھانا تناول کرنا .

غازَہ کَرنا

غازہ لگانا یا مَلنا.

غُصَّہ کَرْنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، غصہ ہونا

غَرّا کَرنا

اِترانا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا .

غَرَّہ کَرنا

غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا .

غُرَّہ کَرنا

روزمرّہ کے کام میں ناغہ کرنا ، چُھٹّی کرنا .

غُرّا کَرنا

رک : غرّا دینا .

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی

تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں غِذا کَرنا کے معانیدیکھیے

غِذا کَرنا

Gizaa karnaa•ग़िज़ा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غِذا کَرنا کے اردو معانی

  • کھانا ، بطور خوراک کسی چیز کو استعمال کرنا .

Urdu meaning of Gizaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa, bataur Khuraak kisii chiiz ko istimaal karnaa

ग़िज़ा करना के हिंदी अर्थ

  • खाना, बतौर ख़ुराक किसी चीज़ को इस्तिमाल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِذا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِذا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone