تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنج" کے متعقلہ نتائج

گُنج

پرندوں وغیرہ کا کلول یا چہچہانا

گُنجُور

ترکیبات میں جزو دوم کے طور پر صاحب یا مالک کے معنی میں مستعمل ، جیسے : حضور فیض گنجور.

گُنجْھلَک

رک : گنجھلک (۱).

گُنجائی

سمای ، سما جانا ، بار پانا ، گھسنا.

گُنجَنی

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، گندھ بیل

گُنجْھیا

(ہندو) ایک قسم کا تلا ہوا سموسہ ، وہ سموسہ جس میں میوہ بھر کر تلتے ہیں.

گُنجانا

گونج پیدا کرنا ، گونج سے بھر دینا ، گونجنے دینا.

گُنجِیلی

گونج دار ، گونجنے والی ، بلند (آواز).

گُنجَرْنا

گونجنا ، دہاڑنا ، زور سے چیخنا ، غُر٘انا.

گُنجِیلی چَھت

(معماری) آواز گونجنے والی چھت ، بادل گرج چھت

گُنجَلَک باتیں

۔یپیچیدہ باتیں۔ گول گول باتیں۔ ؎

گُنجائِش نِکالنا

make allowance for

گُنجْلَک کی باتیں

پیچیدہ باتیں .

گُن٘ج مال

گھونگچیوں کا ہار.

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گُن٘ج ہار

گھونگچیوں کا ہار.

گُن٘جان

گھنا، شاخ در شاخ، بھرابھرا، گھچ پچ

گُن٘جارَہ

آواز کو زیادہ تیز کر کے دور تک پہنچانے والا آلہ ، آلۂ مکبرالصوت ، لاؤڈاسپیکر.

گُن٘جَک

(نجاری) دلے دار کواڑ کے چوکٹے کی آڑی یعنی عرض میں جڑی ہوئی ہٹیاں

گُن٘جانِیَت

گنجانی جو زیادہ فصیح ہے، پاس پاس ہونا، تاو یا برت، گاڑھا پن، ٹھوسپن

گُن٘جار

گونج

گُن٘جَلَک

(عبادت یا معنی میں) پیچیدگی، اُلجھاؤ

گُن٘جیا

کان کے ایک زیور کا نام

گُن٘جانی

گنجان ہونے کی حالت ، گھناپن ، گھچ پچ.

گُن٘جائِشی

زیادہ سمائی رکھنے والا، زیادہ وسیع، فراخ

گُن٘جان آباد

(علاقہ یا بستی وغیرہ) جہاں آبادی زیادہ اور مکانات قریب قریب واقع ہوں، زیادہ آبادی والا

گُن٘جایِش

بساط ، مقدور.

گُن٘جْلَک پَن

پیچیدگی ، الجھاؤ .

گُن٘جائِش ٹَیکْس

کارخانے کی پیداواری گنجائش یا صلاحیت کے مطابق لگایا جانے والا محصول.

گُن٘جائِش پَذِیر

سمانے کے قابل ، جو سما سکے.

شیر گُن٘ج

ایک پرندہ جو سلہٹ میں پایا جاتا ہے یہ بھنگراج سے مشابہ ہوتا ہے، فرق یہ ہے کہ شیر گنج کی چونچ اور اس کے بان٘و سرخ ہوتے ہیں جس جانور کی بولی سنتا ہے یاد رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنج کے معانیدیکھیے

گُنج

gu.njगुँज

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گُنج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرندوں وغیرہ کا کلول یا چہچہانا
  • گونج، گنبد کی آواز، بھنبھناہٹ، سائیں سائیں، گھونگچی

Urdu meaning of gu.nj

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n vaGaira ka kallol ya chahchahaanaa
  • guunj, ganbad kii aavaaz, bhunabhunaahaT, saa.ii.n saa.iin, ghonagchii

English meaning of gu.nj

Noun, Feminine

गुँज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पक्षियों आदि का कलरव
  • भौरों के गूँजने का शब्द, गुंबद की आवाज़, गुंजार, गूँज, भुनभुनाहट, साएँ-साएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنج

پرندوں وغیرہ کا کلول یا چہچہانا

گُنجُور

ترکیبات میں جزو دوم کے طور پر صاحب یا مالک کے معنی میں مستعمل ، جیسے : حضور فیض گنجور.

گُنجْھلَک

رک : گنجھلک (۱).

گُنجائی

سمای ، سما جانا ، بار پانا ، گھسنا.

گُنجَنی

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، گندھ بیل

گُنجْھیا

(ہندو) ایک قسم کا تلا ہوا سموسہ ، وہ سموسہ جس میں میوہ بھر کر تلتے ہیں.

گُنجانا

گونج پیدا کرنا ، گونج سے بھر دینا ، گونجنے دینا.

گُنجِیلی

گونج دار ، گونجنے والی ، بلند (آواز).

گُنجَرْنا

گونجنا ، دہاڑنا ، زور سے چیخنا ، غُر٘انا.

گُنجِیلی چَھت

(معماری) آواز گونجنے والی چھت ، بادل گرج چھت

گُنجَلَک باتیں

۔یپیچیدہ باتیں۔ گول گول باتیں۔ ؎

گُنجائِش نِکالنا

make allowance for

گُنجْلَک کی باتیں

پیچیدہ باتیں .

گُن٘ج مال

گھونگچیوں کا ہار.

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گُن٘ج ہار

گھونگچیوں کا ہار.

گُن٘جان

گھنا، شاخ در شاخ، بھرابھرا، گھچ پچ

گُن٘جارَہ

آواز کو زیادہ تیز کر کے دور تک پہنچانے والا آلہ ، آلۂ مکبرالصوت ، لاؤڈاسپیکر.

گُن٘جَک

(نجاری) دلے دار کواڑ کے چوکٹے کی آڑی یعنی عرض میں جڑی ہوئی ہٹیاں

گُن٘جانِیَت

گنجانی جو زیادہ فصیح ہے، پاس پاس ہونا، تاو یا برت، گاڑھا پن، ٹھوسپن

گُن٘جار

گونج

گُن٘جَلَک

(عبادت یا معنی میں) پیچیدگی، اُلجھاؤ

گُن٘جیا

کان کے ایک زیور کا نام

گُن٘جانی

گنجان ہونے کی حالت ، گھناپن ، گھچ پچ.

گُن٘جائِشی

زیادہ سمائی رکھنے والا، زیادہ وسیع، فراخ

گُن٘جان آباد

(علاقہ یا بستی وغیرہ) جہاں آبادی زیادہ اور مکانات قریب قریب واقع ہوں، زیادہ آبادی والا

گُن٘جایِش

بساط ، مقدور.

گُن٘جْلَک پَن

پیچیدگی ، الجھاؤ .

گُن٘جائِش ٹَیکْس

کارخانے کی پیداواری گنجائش یا صلاحیت کے مطابق لگایا جانے والا محصول.

گُن٘جائِش پَذِیر

سمانے کے قابل ، جو سما سکے.

شیر گُن٘ج

ایک پرندہ جو سلہٹ میں پایا جاتا ہے یہ بھنگراج سے مشابہ ہوتا ہے، فرق یہ ہے کہ شیر گنج کی چونچ اور اس کے بان٘و سرخ ہوتے ہیں جس جانور کی بولی سنتا ہے یاد رکھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone