تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنجْھیا" کے متعقلہ نتائج

گُنجْھیا

(ہندو) ایک قسم کا تلا ہوا سموسہ ، وہ سموسہ جس میں میوہ بھر کر تلتے ہیں.

گنجھا

سنجیدہ، گمبھیر

گُن٘جیا

کان کے ایک زیور کا نام

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گُونْج

وہ آواز جو گن٘بد یا بند مکان میں دیر تک سنائی دیتی ہے، آوازِ بازگشت .

گُجھیا

ایک قسم کی مٹھائی جس کی شکل سموسے سے مشابہ ہوتی ہے

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گَنْجَہ

رک : گَن٘جا .

گَنجی

ایک قسم کا کھٹّا پانی جس میں رائی یا زیرہ نمک وغیرہ اچار کی طرح ڈالتے ہیں.

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

گانجِیا

گانجے کا نشہ کرنے والا شخص.

گَنْٹِھیا

(لوہاری) میخیں بنانے کا لوہا.

گُنْجی

وہ عورت، جس کے سر پر بال نہ ہوں، وہ چندیا، جس پر بال نہ ہوں

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گانجھا

گانجا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنجْھیا کے معانیدیکھیے

گُنجْھیا

gu.njhyaa•गुंझया

  • Roman
  • Urdu

گُنجْھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) ایک قسم کا تلا ہوا سموسہ ، وہ سموسہ جس میں میوہ بھر کر تلتے ہیں.

Urdu meaning of gu.njhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ek kism ka tilaa hu.a samosa, vo samosa jis me.n meva bhar kar talte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنجْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنجْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone