تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمْچا" کے متعقلہ نتائج

گُمْچا

زردوزی کام پر سے مسالے پُرز چھیج اور کترن وغیرہ جو کام کرنے میں خار ج ہوتی ہے اُٹھانے کو موم یا آٹے کا گولا.

گُمْچی

رک: گھونگچی، ماشے کا اٹھواں حصّہ ، رتّی.

گَمْچھا

رک: گمچا.

گُمْنا

گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.

گُمْڑا

گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.

گَمْنا

(وقت) گزرنا، بسراوقات ہونا

گَرْچہ

اگرچہ جس کا یہ مخفف ہے

گَرْچہ

گُلْچَہ

(نباتیات) چھوٹے پھولوں میں کوئی ایک جو سن٘بھل کر ایک بڑا پھول بنتا ہے.

گَمْلا

ایک چوڑے مُن٘ھ کا گہرا اور مختلف سائز کا ظرف جو عموماً مٹّی کا ہوتا ہے جس میں مٹّی بھر کر پودے لگاتے ہیں

گُمکا

بڑے مُن٘ھ کا مٹّی کا برتن، نان٘د، کُنڈ

گُمّا

(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ

گَمْجا

چھوٹا کپڑا جو کھانا کھاتے وقت ہاتھ پونچھنے کو دسترخوان پر تہہ کر کے رکھ دیا جاتا ہے، دست پاک.

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

گَڑَچّا

بہت گھنا جنگل ؛ کھناپن ؛ جھاڑی ، کثافت ؛ مجمع .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمْچا کے معانیدیکھیے

گُمْچا

gumchaa•गुम्चा

  • Roman
  • Urdu

گُمْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زردوزی کام پر سے مسالے پُرز چھیج اور کترن وغیرہ جو کام کرنے میں خار ج ہوتی ہے اُٹھانے کو موم یا آٹے کا گولا.

Urdu meaning of gumchaa

  • Roman
  • Urdu

  • zardozii kaam par se masaale puraz chhiij aur katraN vaGaira jo kaam karne me.n Khaarij hotii hai uThaane ko mom ya aaTe ka golaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone