تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gulp" کے متعقلہ نتائج
gulp کے لیے اردو الفاظ
gulp کے اردو معانی
فعل متعدی
- ہڑپ کر جانا
- جلدی جلدی بڑے بڑے نوالے نگلنا
- ایک ہی سانس میں پی جانا (عموماً down کے ساتھ)
- مشکل سے نگلنا جیسے بدقت حلق سے اُتارنا
فعل لازم
- سانس لینا، جیسے نگلتے وقت
- لمبا سانس لینا جیسے ہچکی دور کرنے کے لیے
اسم
- بڑا سا نوالہ یا گھونٹ لینے کا عمل
- جلدی سے نگلنے یا پینے کا عمل
- نگلنے کا عمل
- نگلی ہوئی شے کی مقدار
gulp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हड़प कर जाना
- जल्दी जल्दी बड़े बड़े नवाले निगलना
- एक ही सांस में पी जाना (उमूमन down के साथ
- मुश्किल से निगलना जैसे बदिक़्क़त हलक़ से उतारना
अकर्मक क्रिया
- सांस लेना, जैसे निगलते वक़्त
- लंबा सांस लेना जैसे हिचकी दूर करने के लिए
संज्ञा
- बड़ा सा निवाला या घूँट लेने का अमल
- जल्दी से निगलने या पीने का अमल
- निगलने का अमल
- निगली हुई शैय की मिक़दार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُل پُھنّا
(کاشت کاری) وہ پودے جن پر گچھے دار طرّے نکل آتے ہیں جو ان کے پھول ہوتے ہیں اور گُل پھنا کہلاتے ہیں ، جیسے : کنگنی کے گُل پُھنّے .
گُل پوش
پھولوں سے لدا ہوا، پھولوں سے بھرا ہوا، پھولوں سے ڈھکا ہوا، پھولوں سے مزین، جسے پھولوں نے ڈھانپ لیا ہو
گُل پَیرَہَنی
سرخ پوشی، پھولوں جیسے رنگین اور خوشبودار کپڑے پہننا، بننا سنورنا، مراد، محبوب ہونا، محبوبیت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gulp)
gulp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔