تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"galop" کے متعقلہ نتائج
galop کے لیے اردو الفاظ
galop کے اردو معانی
اسم
- دو دو ماتروں یا ٹھیکوں والا ایک رقص یا اس کے ساتھ بجنے والی موسیقی۔.
فعل
- اس طرح کا رقص کرنا۔.
galop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो दो मात्रों या ठेकों वाला एक रक़्स या इस के साथ बजने वाली मूसीक़ी।
क्रिया
- इस तरह का रक़्स करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَلْپَھڑا
پرندوں کی وہ کھال یا گوشت جو چونچ اور گردن کے نیچے لٹکتا رہتا ہے، انسان کے منھ کے دونوں گوشتے (کنجک دہن)
گُل پوش
پھولوں سے لدا ہوا، پھولوں سے بھرا ہوا، پھولوں سے ڈھکا ہوا، پھولوں سے مزین، جسے پھولوں نے ڈھانپ لیا ہو
گَل لَپیٹ دایاں
(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .
گَل لَپیٹ داہْنا

گَلے پَر چُھری پھیرْنا
گلے پر چھری پھرنا (رک) کا تعدیہ، حق تلفی کرنا، ظلم کرنا، قتل کرنا، جان سے مارنا.
غِلافی سَموسا
پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (galop)
galop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔