تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلاب جامَن" کے متعقلہ نتائج

گُلاب جامَن

کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلاب جامَن کے معانیدیکھیے

گُلاب جامَن

gulaab-ajaamunगुलाब-जामुन

وزن : 121122

مادہ: گُلاب

موضوعات: مٹھائی پھل

  • Roman
  • Urdu

گُلاب جامَن کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی
  • جامن کی ایک قسم جس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے، مزہ شیریں آبدار ہوتا ہے، بعض پھل کے اندر سے ایک سے تین تک تخم نکلتے ہیں جو باہم پیوستہ ہوتے ہیں، ان کو توڑنے پر اندر سے سبز مغز نکلتا ہے، گلاب جامن کا درخت جامن کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے اور شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں، پتے بھی جامن کے پتوں سے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کا رنگ سبز اور چمکیلا ہوتا ہے

Urdu meaning of gulaab-ajaamun

  • Roman
  • Urdu

  • kho.e me.n tho.Daa maidaa mila kar banaa.e hu.e gale ghii me.n til kar aur shere me.n Dubo kar banaa.ii hu.ii ek miThaa.ii
  • jaamun kii ek qism jis me.n gulaab kii sii Khushbuu aatii hai, mazaa shiirii.n aabadaar hotaa hai, baaaz phal ke andar se ek se tiin tak tuKhm nikalte hai.n jo baaham paivasta hote hain, in ko to.Dne par andar se sabaz maGaz nikaltaa hai, gulaab jaamun ka daraKht jaamun ke daraKht se chhoTaa hotaa hai aur shaaKhe.n paraagandaa hotii hain, patte bhii jaamun ke patto.n se chhoTe hote hai.n aur un ka rang sabaz aur chamkiilaa hotaa hai

English meaning of gulaab-ajaamun

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • gulab jamun, a kind of sweetmeat, the rose-apple, Syzygium jambos
  • the rose-apple, Syzygium jambos

गुलाब-जामुन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोए की एक प्रसिद्ध मिठाई जो घी में हलकी आँच में तलकर चाशनी में डुबोकर बनाई जाती है
  • एक किस्म की जामुन जिसमें गुलाब की सी ख़ुशबू आती है, एक प्रकार का फल दार वृक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلاب جامَن

کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلاب جامَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلاب جامَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone