تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُفْتَن" کے متعقلہ نتائج

گُفْتَن

کہنا، بات کرنا

گُفْتَن آسان ، کَرْدَن مُشْکِل

کہنا آسان ہے کرنا مشکل .

گُفْتَنی

کہنے کے لائق، قابل بیان، قابل ذکر

شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا

حَلْوا گُفْتَن دَہَن نَہ سازَد شِیرِیں

کسی چیز کا صرف ذکر کرنے سے اس چیز کا لطف حاصل نہیں ہوتا

سُخَن ہائے گُفْتَنی

کہنے کے لائق باتیں ، ایسی باتیں جن کا بیان کرنا ضروری ہو۔

گفتہ

کہا ہوا

گُفْت

کہنا، ذکر کرنا، بیان کرنا، عموماً تراکیب میں مستعمل، جیسے: گفت و شنید، بات چیت

گِرِفتَن

to seize, to take, taking, seizing.

نا گُفتَنی

جو کہنے کے لائق نہ ہو، ناقابل ِبیان، اتنی فحش، مخرب الاخلاق اور شرمناک بات جس کا کہنا خلافِ تہذیب ہو، اخلاق سے گری ہوئی بات جس کا کہنا مناسب نہ ہو

گُسِسْتَن

توڑنا نیز ٹاٹنا .

نِشَسْتَنْد و گُفْتَنْد و بَرْخاسْتَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹھے ، باتیں کیںاور محفل برخاست ؛ ایسے جلسے یا گفتگو کے متعلق کہتے ہیں جس میں کوئی نتیجہ نہ نکلے ؛ وقت ضائع کرنا ، کچھ نہ کرنا ۔

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی زبان کے مشہور شاعرعرفی کے قصیدے کا مصرع اردو میں بطور کہاوت مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

نِیم گُفْتَہ

آدھا کہا ہوا، (مجازاً) مبہم، جو بات کچھ کہی جاچکی ہو، اور کچھ کہنا باقی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُفْتَن کے معانیدیکھیے

گُفْتَن

guftan•गुफ़्तन

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُفْتَن کے اردو معانی

فعل

  • کہنا، بات کرنا

Urdu meaning of guftan

  • Roman
  • Urdu

  • kahnaa, baat karnaa

English meaning of guftan

Verb

  • to say

गुफ़्तन के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कहना, बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُفْتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُفْتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone