تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"graft" کے متعقلہ نتائج
graft کے لیے اردو الفاظ
graft کے اردو معانی
اسم
- (گلبانی) پیوند
- کونپل یا پودے کا کوئی اور ایسا حصہ جو کسی دوسرے پودے میں شگاف یا جھری میں داخل کر کے دونوں کے ملاپ سے پچھلے اور بڑھے
- قلم
- ایسے عمل سے بڑھا ہوا پودا یا درخت
- وہ مقام جہاں پیوند لگایا جائے
- وہ بیج جو ایک جگہ سے کاٹ کر دوسری جگہ لگا دی جائے
فعل متعدی
- پیوند کاری کرنا
- قلم، پھل یا پودے کی پیوند کاری کرنا
- جراحی عمل کے ذریعے پیوند کاری کرنا
- (مجازاً) وابستہ کرنا یا ملانا
فعل لازم
- پیوند لگ جانا یا پیوند کا لگا دینا
- پیوندی ہو جانا
اسم
- رشوت
- مفاد جو بددیانتی، ناجائز ذرائع یا غیر قانونی طریقوں سے حاصل کیا جائے خصوصاً ایسا جو اپنے عہدے یا سیاسی رسوخ کے ناجائز استعمال سے حاصل ہو
فعل لازم
- سیاست وغیرہ سے ناجائز فائدہ اٹھانا
فعل متعدی
- ناجائز فائدہ حاصل کرنا
- رشوت لینا
graft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ग़लबानी) पैवंद
- कोन्पल या पौदे का कोई और ऐसा हिस्सा जो किसी दूसरे पौदे में शिगाफ़ या झुर्री में दाख़िल कर के दोनों के मिलाप से पिछले और बढ़े
- क़लम
- ऐसे अमल से बढ़ा हुआ पौदा या दरख़्त
- वो मुक़ाम जहां पैवंद लगाया जाये
- वो बीज जो एक जगह से काट कर दूसरी जगह लगा दी जाये
सकर्मक क्रिया
- पैवंद कारी करना
- क़लम, फल या पौदे की पैवंद कारी करना
- जर्राही अमल के ज़रीये पैवंद कारी करना
- (मजाज़न) वाबस्ता करना या मिलाना
अकर्मक क्रिया
- पैवंद लग जाना या पैवंद का लगा देना
- पैवंदी हो जाना
संज्ञा
- रिश्वत
- मुफ़ाद जो बददियानती, नाजायज़ ज़राए या गै़रक़ानूनी तरीक़ों से हासिल किया जाये ख़ुसूसन ऐसा जो अपने ओहदे या सयासी रसूख़ के नाजायज़ इस्तिमाल से हासिल हो
अकर्मक क्रिया
- सियासत वग़ैरा से नाजायज़ फ़ायदा उठाना
सकर्मक क्रिया
- नाजायज़ फ़ायदा हासिल करना
- रिश्वत लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whip-graft
(باغبانی میں) چابکی پیوند، جس میں پیوندی شاخ کا پچر، پیوندقبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جڑا جاتا ہے یا اس کے برعکس۔.
graffito
وضاحت: graffiti اسم جمع ہے۔ اس کے ساتھ فعل بھی جمع کا آنا چاہیے۔ یہ ایک سیدھا سا قاعدہ ہے، م: The graffiti were aggressive and insultingاس کا واحد graffitoہے۔ م: 'The graffito on the tombstone said simply 'Jim اسے واحد کے طور پر برتنا درست نہیں جیسے: ''The most common graffiti is ''viva le roi(بادشاہ سلامت زندہ باد) البتہ graffito کا ایک بدل a piece of graffiti ہوسکتا ہے۔ م:We saw an amusing piece of graffiti۔ عام طور سے graffiti اسم جمع کے طور پر مستعمل ہے، لیکن بعض قسم کی تحریروں کے لیے اصطلاحاً ، م: Graffiti is an increasing problemاور اس کے ساتھ فعل واحد بھی لگایا جاتا ہے۔ جیسے کہ data کے ساتھ۔.
شامَتِ اَعْمالِ ما صُورَتِ نادرِ گِرِفْت
ہمارے گناہوں كی سزا نے نادر كی صورت اختیار كی، جب كوئی آفت اپنی غفلت سے سر پر آ جائے تو یہ مقولہ دہراتے ہیں (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل)
مِزاج گِرَفْت میں آنا
مزاج پر قدرت حاصل ہونا ، عادات و اطوار سے آگاہ ہونا ، سرد و گرم سمجھ میں آنا ۔
جَوابی گِرِفْت
(کیمیا) بورون کے بائیڈ رائیڈ مثلاََ ، B.H میں اسکی گرفت گردار گرفت سے زیادہ ہے اور اس میں شاید جوابی گرفتیں کام آتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (graft)
graft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔