تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گڑفت" کے متعقلہ نتائج

گڑفت

ایک کھیل، گلی ڈنڈا

گُفْت

کہنا، ذکر کرنا، بیان کرنا، عموماً تراکیب میں مستعمل، جیسے: گفت و شنید، بات چیت

گِرِفْت

کسی چیز کو پکڑنے یا تھامنے کا عمل، پکڑ

گَڑَْھت

گھڑنے کا انداز، بناوٹ وضع ہیئت، شکل

گِرَفْت

گَڑَت

(لفظاً) گاڑنے کا عمل، گودنے یا کندہ کرنے کا عمل

گُفْت و شُنُو

۔(ف) مونث ۱۔کہنا سننا۔ذکر ۔اذکار۔ بات چیت؎

گِرَفْت ڈِھیلی ہونا

بندش کمزور ہو جانا ، پکڑنے کی قوت کم ہو جانا .

گُفْت و شُنِید

آپس میں کہنا سُننا، بات چیت، گفتگو، ذکر اذکار

دَر گِرفْت

پکڑ لینا، گرفتار کرنا.

بات کی گِرَفْت

کس بات پر اعتراض یا نکتہ چینی

گُفْت و گُو

بات چیت، بول چال، تقریر، کلام، چرچا، تذکرہ

گِرَفت میں آنا

be caught or nabbed

کَڑی گِرَفْت

سخت گرفت ، مضبوط پکڑ.

گِرِفْت کَرْنا

پکڑنا، تھامنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گڑفت کے معانیدیکھیے

گڑفت

ga.Dafat•गड़फ़त

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گڑفت کے اردو معانی

مؤنث

  • ایک کھیل، گلی ڈنڈا

Urdu meaning of ga.Dafat

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel, galii DanDaa

गड़फ़त के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • एक खेल, गिल्ली डंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گڑفت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گڑفت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone