تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گراب" کے متعقلہ نتائج

گِراب لَگْنا

چھرّا یا گولا لگنا ؛ دھچکا لگنا ، صدمہ ہونا.

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گوراب

گنبد جو قبر پر بنائیں

گَرْب

پیٹ ، رحم ، بچّہ دانی.

گُرَب

باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .

گَرَب

گرب : فینس کے چار کہاروں میں سے اگلے یا سامنے کے ڈنڈے کا کہار .

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِراؤ

گرنے کی حالت یا کیفیت، گراوٹ

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گِرْداب

پانی کا چکّر، بھنور، ورطہ، گھمّن گھیری

گِرہ

بندھن، انٹی، گان٘ٹھ، عقدہ، گتّھی

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

گَریباں

گرہا

سرزنش، تنبیہہ، الزام

اردو، انگلش اور ہندی میں گراب کے معانیدیکھیے

گراب

grab•ग्राब

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

گراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توپ کا وہ گولا جس میں بہت سی گولیاں اور چھرے بھرے ہوتے ہیں، نیز بڑا چھرّا

Urdu meaning of grab

  • Roman
  • Urdu

  • top ka vo golaa jis me.n bahut sii goliiyaa.n aur chhure bhare hote hain, niiz ba.Daa chhuraa

English meaning of grab

Noun, Masculine

  • shower of small shots from cartridge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone