تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرَب" کے متعقلہ نتائج

گُرَب

باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .

گَرْب

پیٹ ، رحم ، بچّہ دانی.

گَرَب

گرب : فینس کے چار کہاروں میں سے اگلے یا سامنے کے ڈنڈے کا کہار .

گَرْب سے ہونا

حمل سے ہونا ، حاملہ ہونا.

گرب کا سر نیچا

گُرَبْنا

کھیت سے جنگلی بُوٹیوں کو اُکھاڑنا ، کھرپنا ، نلائی کرنا.

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گَرْبی

(موسیقی) طرز ، کلام کی ایک صنف

گَرْبھ

۔(س) مذکر۔ (ہندو ۔عم) گل ۔

گَرْبھ پات

اسقاط حمل‏، حمل كا گرا دینا یا گر جانا

گَرْبَہ گُوں

धूर्त, मक्कार, छली, वंचक।

گُرْبَۂ مَوت

رک : اجل

گُرْبَہ پائی سے

آہستہ چال سے ، دبے پان٘و.

گَرْبھ رَہْنا

حمل قرار پانا، پاؤں بھاری ہونا

گُرْبَہ چَشْم

بلی کی سی آنکھوں والا، نیلی آنکھوں والا، کرنجا، ازرق

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرَب کے معانیدیکھیے

گُرَب

gurab•गुरब

  • Roman
  • Urdu

گُرَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .

Urdu meaning of gurab

  • Roman
  • Urdu

  • baajre ke khet me.n hal chalaanaa jab baajre ke paude ek fuT u.uonche huu.n, khodnaa, janglii buu.oTyaa.n ukhaa.Dnaa

गुरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाजरे के खेत में हल चलाना जब बाजरे के पौधे एक फ़ुट ऊचे हों, खोदना, जंगली बोटियाँ उखाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone