تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورْکھا" کے متعقلہ نتائج

گورْکھا

علاقہ نیپال کا باشندہ یہ لوگ عموماً جفاکش ؛ محنتی اور اچھے فوجی سپاہی مانے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گورْکھا کے معانیدیکھیے

گورْکھا

gorkhaaगोर्खा

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گورْکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علاقہ نیپال کا باشندہ یہ لوگ عموماً جفاکش ؛ محنتی اور اچھے فوجی سپاہی مانے جاتے ہیں
  • چھوٹی کھون٘ٹی کا آدمی ، پستہ قد آدمی ، بونا
  • ۔ (ھ) مذکر۔ گورکھپور علاقہ نیپال کا رہنے والا۔ جو پستہ قدر اور چپٹی ناک کے ہوتے اور محنت کش سپاہی مانے جاتے ہیں۔ ۲۔(مجازاً) پست قد آدمی۰

Urdu meaning of gorkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilaaqa nepal ka baashindaa ye log umuuman jafaakash ; mehnatii aur achchhe faujii sipaahii maane jaate hai.n
  • chhoTii khuunTii ka aadamii, pastaakad aadamii,
  • ۔ (ha) muzakkar। gorakhpor ilaaqa nepal ka rahne vaala। jo pista qadar aur chapTii naak ke hote aur mehnat kash sipaahii maane jaate hain। २।(majaazan) pastaqad aadamii

English meaning of gorkhaa

Noun, Masculine

  • an inhabitant of Nepal
  • a man of short height
  • a cow-keeper, watch-guard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گورْکھا

علاقہ نیپال کا باشندہ یہ لوگ عموماً جفاکش ؛ محنتی اور اچھے فوجی سپاہی مانے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورْکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورْکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone