تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوپَن" کے متعقلہ نتائج

گوپَن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس میں پتّھریا مٹّی کے گولے رکھ کر جانوروں کو اُڑاتے ہیں یا حریف کو مارتے ہیں، گوپھن، گوپیا، فلاخن، ڈھیلوا، منجیق

گَوپِن

رک : گوپی ، دودھ بیچنے والی ، گوپے کی بیوی

گوپِنی

گوپی

گوپَھن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن

گوپِین

رک : گوپَن

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

گوپی

گوپ کی بیوی، گوالے کی بیوی، گوپ قبیلہ کی عورت، اہیر یا گوالے کی بیوی

گوفَن

رسی کا بنا ہوا ایک آلہ جس میں پتھر یا مٹی کی گولی رکھ کر اور ہاتھ سے گردش دے کر پھینکتے ہیں ، گوپھن.

گولَن

گالا (کبوتر کی ایک قسم) کی تانیث.

گودَن

(کاشت کاری) زمین کو کھود کر نرم یا پولا کرنے کا عمل.

گوپَد

وہ مکان یا مقام جہاں گائے اور بیل وغیرہ بان٘دھتے ہیں، گوتھان، گئو شالہ

گوہَن

(کاشت کاری) وہ ڈھلواں راستہ، جس پربیل چرسے کو کھین٘چتے وقت چلتے ہیں

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

گَوپَھنی

گوپھن (رک) کی تصغیر ، فلاخن ، ڈھیلوا .

گَپیں

جھوٹی باتیں، افواہیں، گپ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گوپَن کے معانیدیکھیے

گوپَن

gopan•गोपन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوپَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس میں پتّھریا مٹّی کے گولے رکھ کر جانوروں کو اُڑاتے ہیں یا حریف کو مارتے ہیں، گوپھن، گوپیا، فلاخن، ڈھیلوا، منجیق

Urdu meaning of gopan

  • Roman
  • Urdu

  • rassii ka banaa hu.a hathiyaar, jis me.n patthাraya miTTii ke gole rakh kar jaanavro.n ko u.Daate hai.n ya hariif ko maarte hain, gophan, gopyaa, falaaKhan, Dhiilvaa, manjiiq

गोपन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी से बना एक हथियार जिसमें पत्थर या मिट्टी के गोले रखकर जानवरों को उड़ा दिया जाता है या मार दिया जाता है
  • कोई बात किसी दूसरे से छिपाकर रखना, दुराव
  • छिपाने या लुकाने की क्रिया या भाव
  • भर्त्सना, निंदा
  • रक्षा, संरक्षण
  • घबड़ाहट
  • भय
  • द्वेष

گوپَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone