تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوپَھنی" کے متعقلہ نتائج

گَوپَھنی

گوپھن (رک) کی تصغیر ، فلاخن ، ڈھیلوا .

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

گوپِنی

گوپی

گوپَھن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس کے بیچ میں پتّھر رکھتے ہیں اور ہاتھ سے گردش دے کر اس پتّھر کو حریف پر مارتے ہیں، گوپن، فلاخن

گھیپْنا

متھنا، گھوٹنا

گھوپْنا

بھونکنا

گُھپنا

۱. مارا جانا ، تباہ ہونا.

گِھپْنا

گھوٹا جانا ، گُھٹنا

گُھپونا

کسی دھاردار چیز کا بھونک دینا، چبھونا، گھونپنا

گوپِین

رک : گوپَن

گوپَن

رسّی کا بنا ہوا ہتھیار، جس میں پتّھریا مٹّی کے گولے رکھ کر جانوروں کو اُڑاتے ہیں یا حریف کو مارتے ہیں، گوپھن، گوپیا، فلاخن، ڈھیلوا، منجیق

گَوپِن

رک : گوپی ، دودھ بیچنے والی ، گوپے کی بیوی

نا گَپانی

انجانے میں ، بے خبری میں ، غیر متوقع طور پر ، اتفاقاً ۔

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوپَھنی کے معانیدیکھیے

گَوپَھنی

gauphanii•गौफ़नी

دیکھیے: گوپَھن

  • Roman
  • Urdu

گَوپَھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوپھن (رک) کی تصغیر ، فلاخن ، ڈھیلوا .

Urdu meaning of gauphanii

  • Roman
  • Urdu

  • gophan (ruk) kii tasGiir, falaaKhan, Dhiilvaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوپَھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوپَھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone