تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goody-goody" کے متعقلہ نتائج
goody-goody کے لیے اردو الفاظ
goody-goody کے اردو معانی
- دِین دار
- نیک
- پارسہ
goody-goody के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दीन-दार
- नेक
- पारसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُڑْیوں کے پَہَلْوان
وہ پہلوان جو کُشتی لڑنا چھوڑ چکے ہوں اور گڑیوں (تہوار) کے قریب ورزش شروع کرکے اکھاڑے میں رسماً لڑیں نیز وہ آدسی جو کسی کام میں وقتی طور پر دلچپسی لے اور بعد میں ترک کر دے .
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے
جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے
گُڑیاں کھیلْنا
لڑکیوں کا گڑیوں کے ساتھ کھیلنا، گڑیوں کا بیاہ کرنا، لڑکیوں کا کپڑے کی پتلی کے ساتھ کھیلنا
گُڈِّیاں
بھیڑ بکری وغیرہ کے ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں (جو پائے وغیرہ میں دالی جاتی ہیں).
گُڑیوں کا میلا
ہندوؤں کے ایک سالانہ میلے کا نام جس میں ہندوؤں کے بچے رنگین کپڑوں کی گڑیاں بنا کر دھوم دھام سے نکالتے اور ان کو پیٹتے جاتے ہیں، اسی روز پہلوانوں کی کُشتیاں بھی ہوتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (goody-goody)
goody-goody
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔