تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گونْد مَکھانے" کے متعقلہ نتائج

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

گوند پَنجیری

گوند ملی ہوئی پنجیری جو زچہ کو کھلاتے ہیں

گوند ہو جانا

گوند کی طرح لیسدار ہو جانا ، چکنا ہو جانا ، چپچپا ہو جانا ، چیکٹ ہو جانا.

گوند سے پَٹِّیاں جَمانا

عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.

گوند دار

(طبیعات) ناقص اور منفی جھٹکا.

گون٘د کَش

وہ آلہ جس سے گوند پھیلاتے ہیں

گوندَل

پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.

گوند دانی

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جاتا ہے

گوندْرا

گونڈرا

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گوندْلی

سمبھل یا طبلہ بجانے والا

گوندے کا حَلْوا سوہَن

ایک ملائم حلوا سوہن جو گوندے کی طرح چمکنے والا، یہ دودھ کو پھاڑ کر بناتے ہیں اور قدرے سوجی اور نشاستہ اور گھی شکر شامل کرتے ہیں

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

گُوندَن ہار

گوندھنے والا ، پھول پرانے والا.

گُوند کَرنا

رک : گوندھنا (۱).

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گونْد مَکھانے

رک : گوند پنجیری

گوندا دے کَر بُلْبُل پَکَڑتے ہَیں

لالچ کی وجہ سے آدمی پھنستا ہے

گوندا کَرْ دینا

پکا کر لڈو کی طرح کر دینا ، گلتھی کر دینا

گوندے کی دِیوار

وہ کچّی دیوار جو خمیر کی ہوئی مٹی کے ردے رکھ کر بناتے ہیں

گوندھے کی دِیوار

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی بنی ہوئی دیوار

گوندھے کی چُنائی

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی چُنائی جس میں این٘ٹ پتھر نہ ہو

گوندا پَر لَگانا

(چڑی مار) پرند کو چکّھی کی چاٹ لگانا

گوندی

رک : گوندنی (۱).

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گوندھ

گوندھنا کا امر، نیز گوندھنے کا عمل

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گوندا دکھانا

پرندوں کو لڑانے کے لیے ایک کو گوندا دکھا کر دوسرے کو دے دینا

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گُوندھے

آٹا گوندھنا، بال گوندھنا، مالا گوندھنا وغیرہ

گُونْدھی

گُندھی ہوئی، خمیر کی ہوئی، پانی ملائی ہوئی (مٹّی وغیرہ)

گوندان

وہ ظرف جس میں بھیگا ہوا گوند رکھا جائے ، گوند رکھنے کا ظرف ، گوند دانی.

گوندانی

رک : گوند دانی ، وہ ظرف جس میں گوند بِھگو کر لفافے وغیرہ جوڑنے کے لیے رکھتے ہیں.

گُوندْنی

ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائیاں بناتے ہیں، مولسری کی طرح کا ایک پیڑ اور اس کے زرد رنگ کے پھل کا نام جو بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے، اس میں پھل بکثرت لگتے ہیں، گوندی

گُوندْنا

رک : گوندھنا (۱) .

گُوندْھنا

کسی خشک چیز (مٹّی یا آٹا وغیرہ) کو پانی میں سان کر ہاتھوں سے دبانا یا ملنا، مانڈنا، آٹے میں پانی ملا کر روٹی بنانے کے قابل کرنا، مٹّی، میدے یا کسی چیز کے برادے میں پانی یا کوئی رقیق شے وغیرہ ملا کر ملنا

گُوندْنی سا پَھلْنا

(آبلوں سے) بھر جانا ، بہت آبلے نکلنا ، کثرت سے سیتلا نکلنا.

گُوندْنی سا لَدْنا

بکثرت پھل لگنا ؛ بدن کا چیچک کے دانوں سے بھرا ہوا ہونا ، بہت زیادہ آبلے پڑنا

گُوندَلا

گول ، مدوّر ؛ حلقہ ؛ دائرہ ؛ گولا

گُوندْنی کی طَرَح جُھکو ، نِیم کی طرح کَڑْوی و سَرْکَش نَہ بَنو

عاجزی سے میٹھی باتیں کرو ، کڑوی کسیلی نہ بنو

گُوندَھن

گوندھنا، گندھی ہوئی چیز، بننا، مینڈھی کرنا، چوٹی کرنا، گوندھنا

گُوندھان

گوندھنا ؛ گندھی ہوئی چیز (خصوصاً آٹا) ؛ بُننا ، مینڈھی کرنا ، چوٹی کرنا

گُوندھْوانا

گوندھنا (رک) کا معتدی المعتدی ؛ گندھوانا.

گُوندھاوَٹ

بالوں کو گوندھنے کا انداز ؛ سر کے بالوں کو باہم بننا ، گُندھائی.

کَتِیرا گوند

tragacanth gum

چُنیا گوند

ڈھاک کا گون٘د جو سیاہی مائل سرخ اور مزے میں نہایت کسیلا ہوتا ہے

رائے گوند

گوند کا ایک بڑی قسم کا درخت، سپستان

چِینا گوند

gum arabic

دھاوْڑے کا گوند

دھاوا (رک) کے درخت سے نکلنے والا گونْد جو سفید بھی ہوتا ہے اور میلا بھی اور عنبری بھی ہوتا ہے ، مزہ سیٹھا ہوتا ہے ، پانی میں بہ آسانی حل ہوجاتا ہے ، اسے ناگوری گونْد بھی کہتے ہیں .

جَنے کوئی گوند ، مَکھانے کھائے کوئی

(عو) جب مصیبت کوئی اٹھائے فائدہ کوئی اور لے تو کہتے ہیں

ناگوری گوند

ایک عمدہ قسم کے کیکر کا گوند، جو ناگور سے آتا ہے

دھاوْڑی گونْد

دھاتکی (رک) کے درخت سے نِکلنے والا گوند جو پانی میں پُھول جاتا ہے .

کِیکَر کا گونْد

gum arabic

اردو، انگلش اور ہندی میں گونْد مَکھانے کے معانیدیکھیے

گونْد مَکھانے

go.nd-makhaaneगोंद-मखाने

دیکھیے: گوند پَنجیری

  • Roman
  • Urdu

گونْد مَکھانے کے اردو معانی

  • رک : گوند پنجیری

Urdu meaning of go.nd-makhaane

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha guund panjiirii

English meaning of go.nd-makhaane

  • a strengthening preparation for a lying-in or puerperal woman

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گونْد مَکھانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گونْد مَکھانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone