تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"give" کے متعقلہ نتائج
give کے لیے اردو الفاظ
give کے اردو معانی
- عَطا کرنا
- بَخْشْنا
- پَکْڑانا
- دینا
give के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अता करना
- बख़्शना
- पकड़ाना
- देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَوالا
مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی
گاوِ زَمِیں
(ہندو) وہ گائے جس کے سین٘گ پر زمین کھڑی ہے اور جب تھک کر زمین کو ایک سین٘گ سے دوسرے سین٘گ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے ، گاوِ ثریٰ.
گَواہ چُسْت، مُدَّعی سُسْت
اُس موقع پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں
گاوِ زمین
بقول ہندوؤں کے وہ گائے جس کے سینگ پر زمین کھڑی ہے جب تھک کر ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے
گاوِ بَحْر
گائے کی شکل کا ایک دریائی جانور اس کی آنتوں میں خاکستری رنگ اور خوشبودار ایک مادّہ ہوتا ہے جسے عنبر کہتے ہیں ، ماہی عنبر.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (give)
give
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔