تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"give away" کے متعقلہ نتائج
give away کے لیے اردو الفاظ
give away کے اردو معانی
فعل متعدی
- بطور تحفہ دینا
- سپرد کرنا جیسے شادی میں دولھا کو دلھن
- راز فاش کرنا
- دھوکا دینا
اسم
- اتفاقی افشائے راز یا دغا بازی
- بغیر معاوضہ دی گئی کوئی چیز خصوصاً تجارت کے فروغ یا مشہوری کے لیے
- ٹیلی وژن یا ریڈیو میں ایسا پروگرام جس میں شرکا کو انعامات دیے جائیں
give away के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बतौर तोहफ़ा देना
- सपुर्द करना जैसे शादी में दूल्हा को दुल्हन
- राज़ फ़ाश करना
- धोका देना
संज्ञा
- इत्तिफ़ाक़ी इफ़शा-ए-राज़ या दग़ा बाज़ी
- बगै़र मुआवज़ा दी गई कोई चीज़ ख़ुसूसन तिजारत के फ़रोग़ या मशहूरी के लिए
- टैलीविज़न या रेडीयो में ऐसा प्रोग्राम जिस में शुरका को इनामात दिए जाएं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (give away)
give away
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔