تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"giraffe" کے متعقلہ نتائج

زِراف

افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی ، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند ، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

giraffe

زِرافَہ

گِرَفْتَہ

گِرِفْتَہ

پکڑا ہوا اور گرفتار، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل

گرہ سے

جیب سے، پاس سے (اپنی، تمہاری، ان کی وغیرہ کے ساتھ)

گِرہ میں

پاس، تحویل میں، قبضے میں، پلّے

گِرَفْت

گِرِفْت

کسی چیز کو پکڑنے یا تھامنے کا عمل، پکڑ

گڑفت

ایک کھیل، گلی ڈنڈا

نا گِرَفتَہ

جو پکڑا نہ گیا ہو ؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو ؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ) ۔

غِراف

‘गुफ़ः’ का बहु., गुएँ, झरोखे, एक बड़ा पैमाना।

گِرَفْتَہ دِل

گرفتہ خاطر، افسردہ، رنجیدہ، ملول، ناخوش

دِلِ گِرَفْتَہ

غمگین، اداس ملول

دِل گِرَفْتَہ

sad, melancholic heart

پاگِرَفْتَہ

ठहरा हुआ, जो चल न रहा हो, स्थावर

giraffe کے لیے اردو الفاظ

giraffe

dʒɪˈrɑːf

giraffe کے اردو معانی

اسم

  • زرافہ
  • افریقہ کا لمبی گردن والا چتکبرا چوپایہ جو جگالی کرتا ہے، موجود چوپایوں میں سب سے اونچا جانور ہے (بڑے G کے ساتھ)
  • (فلکیات) شمالی نصف کرہ کا مجمع النجوم زرافہ

giraffe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़राफ़ा
  • अफ़्रीक़ा का लंबी गर्दन वाला चितकबरा चौपाया जो जुगाली करता है, मौजूद चौपाइयों में सब से ऊंचा जानवर है (बड़े G के साथ
  • (फ़लकियात) शुमाली निस्फ़ कर्राह का मजमा अलनजोम ज़राफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (giraffe)

نام

ای-میل

تبصرہ

giraffe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone