تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gimlet" کے متعقلہ نتائج

gimlet

دستی برما۔.

غَلَط

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

غَلَت

غَفْلَت

لا پروائی، بے احتیاطی، بے پروائی، بے توجہی، عدم توجہی، بھول چوک

گَمَت

جہاز یا کشتی کے تختوں کی درزیں جن کے ذریعے نچلے حصّے میں دریا یا سمندر کا پانی جمع ہو جاتا ہے، دراڑیں.

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

گَمگَٹ

بھاری آواز جو گانے میں گلے سے نکلتی ہے، ڈھول اور بین کی آواز

غَمَط

پیشہ، مشغلہ

گِیلے

گیلا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گِلْٹ

رک : گلٹی.

گِلین

گِل سے منسوب، مٹی کا، گِلی.

آپ گِیلے میں سوئی مُجھے سُوکھے میں سُلایا

ماں کی کمال محبت اور دلسوزی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل، مترادف: ماں نے آپ تکلیف اُٹھائی اور مجھے ہمیشہ راحت پہنچائی

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

کُچْھ تو گیہُوں گِیلے، کُچھ جِنْدری ڈھیلی

gimlet کے لیے اردو الفاظ

gimlet

ˈɡɪm.lət

gimlet کے اردو معانی

اسم

  • دستی برما
  • برما
  • سوراخ کرنے کا اوزار، جو ایک فولادی چھڑ کا بنا ہوتا ہے، اس چھڑ کے ایک سرے پر نوکدار پیچ ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر عرضی دستہ
  • لیموں رس، چینی اور جن یا ووڈکا کی بنی ہوئی کاک ٹیل

فعل متعدی

  • برمے سے یا برمے کی طرح سوراخ کرنا
  • برمے کی طرح گھومنا

صفت

  • چھیدنے والا

gimlet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दस्ती बर्मा
  • बर्मा
  • सूराख़ करने का औज़ार, जो एक फ़ौलादी छिड़ का बना होता है, इस छिड़ के एक सिरे पर नोकदार पेच होता है और दूसरे सिरे पर अर्ज़ी दस्ता
  • लेमूँ रस, चीनी और जिन या वोडका की बनी हुई कॉकटेल

सकर्मक क्रिया

  • बर्मे से या बर्मे की तरह सूराख़ करना
  • बर्मे की तरह घूमना

विशेषण

  • छेदने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gimlet)

نام

ای-میل

تبصرہ

gimlet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone