تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلِّت" کے متعقلہ نتائج

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

گُلَتّی

ر ک : گلتھی جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلَتّھی

گِرہ، عقدہ، اُلجھاؤ، پیچیدگی

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَلتَھنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گلتان

کہاروں کی اصطلاح غار، گڑھا

گَلْتَنس

لاولد مرنا، بے اولاد مرنا

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گُل

پھول

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گِلو

ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے

گِلی

گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلِّت کے معانیدیکھیے

گَلِّت

gallit•गल्लित

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَلِّت کے اردو معانی

  • نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

Urdu meaning of gallit

  • Roman
  • Urdu

  • narmii, mulaa.im, gulaa.ii, gilaavaT

गल्लित के हिंदी अर्थ

  • नर्मी, मुलायम, गिलाई, गिलावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلِّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلِّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone